بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

وائرس کا سیارہ ۔ وائرس (11)

وائرس کا سیارہ ۔ وائرس (11)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
وائرس کا سیارہ ۔ وائرس (11). والد اور والدہ کے خلیوں کے ملاپ سے انسان کی ابتدا ہوئی۔ یہ ایک جنین میں بدلا۔ خاص خلیے بننا شروع ہوئے۔ اپنی والدہ سے غذائیت حاصل کرنے کے لئے نال بننے لگی۔ اس نال کی بیرونی تہہ کے خلیے آپ میں ضم ہو گئے۔ اپنا ڈی این اے اور مالیکیول شئیر کرنے لگے۔ اس نئی جان کا اپنی والدہ سے پہلی بار ملاپ۔ ہم اپنی زندگی کے اس اہم مرحلے کے دوران ۔۔۔ جب ایک نئی انسانی جان برآمد ہو رہی ہوتی ہے ۔۔۔ کچھ جینز کے محتاج ہیں۔ ان سے سطح پر وہ پروٹین بنتی ہے جو یہ انضمام کرواتی ہے۔ اس موقع پر زندگی کے لئے ناگزیر ہے۔ یہ جین وائرس کے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم اپنے جینوم کو اپنی حتمی شناخت سمجھتے ہیں۔ ہمارے والدین ہمیں اپنا ڈی این اے دیتے ہیں۔ اس کی ہدایات میں نہ صرف ہماری رنگت یا ذیابیطس ہونے کا امکان جیسی چیزیں ہیں بلکہ ہماری اپنی فطرت کا ماخذ بھی یہی ہے۔ ان جینز کے بارے میں بہت حساس رہے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب ہم اپنا جینوم دیکھتے ہیں تو ہم خود کو وائرس سے الگ نہیں کر پاتے۔ خود اس جینوم کے اندر وائرس پائے جاتے ہیں اور بہت سے وائرس۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کئی وائرس ایسے ہیں جن کا طریقہ واردات خود کو میزبان کے ڈی این اے کا حصہ بنا لینے کا ہے۔ سب سے پہلے ایسا وائرس، ایوین لیوکوسس وائرس مرغی میں دریافت ہوا تھا۔ مرغ کی کئی انواع میں ڈی این اے کا حصہ بن گیا ہے۔ کسی وقت اس وائرس نے مرغ کو انفیکٹ کیا۔ اپنا جینیاتی کوڈ اس کے ساتھ شامل کر دیا۔ یہ پرندے کے کینسر کا باعث بنتا تھا۔ کسی پرندے کے امیون سسٹم نے اس کو قابو میں رکھا لیکن یہ اس کے جنسی اعضاء تک پہنچ گیا۔ جب اس کی اگلی نسل سے انڈے سے چوزہ نکلا تو یہ کچھ حصہ چوزہ تھا لیکن کچھ حصہ وائرس بھی تھا۔ یہ خاموشی سے ہزاروں سال نسل در نسل سفر کرتا رہا ہے۔ کچھ حالات میں یہ متحرک ہو جاتا ہے۔ ٹیومر بناتا ہے اور دوسرے پرندوں تک پھیلتا ہے۔ وائرس کی اس قسم کا نام ریٹرو وائرس رکھا گیا۔ ایسے وائرس ہر قسم کے جانداروں کے ڈی این اے کا حصہ ہیں۔ ہمارے جینوم میں بہت سے ایسے وائرس کی یادگاریں ہیں۔ کئی ملین سال سے جینوم کا حصہ بننے والے، کئی وائرس میوٹیشن کی وجہ سے مفلوج ہو چکے ہیں۔ جینوم میں چلے آ رہے ہیں۔ اینڈوجینس ریٹرووائرس خطرناک پیراسائٹ ہیں لیکن جینوم ان اضافی جینز سے کئی بار اپنی مرضی کے کام نکال لیتا ہے۔ ہم میں اور اور وائرس کے بیچ بھی واضح لکیر نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فطرت میں لکیریں لگانا سائنسی لحاظ سے مفید ہے لیکن جب فطرت کو سمجھنا ہو تو لکیریں مصنعوعی حدود ہیں۔ بجائے یہ دیکھنے کے، کہ وارس کیا ہیں اور کیا نہیں، زندہ ہیں یا مردہ، زیادہ مفید اس چیز کو دیکھنا ہے کہ وائرس دوسرے جانداروں کے ساتھ ملکر کیسے زندگی کا تسلسل بناتے ہیں۔ ہم، انسان، بھی وائرس اور ممالیہ کا گٹھ جوڑ ہیں۔ ہمارے جینوم میں آٹھ فیصد حصہ وائرس ہے۔ (جینوم میں جین کا حصہ ڈیڑھ فیصد ہے)۔ وائرس سے آنے والے جین نکال دیں تو ہم افزائشِ نسل نہیں کر سکتے۔ دوسرے وائرس کے خلاف دفاع نہیں کر سکتے۔ ہم جو آکسیجن سانس میں لے کر جاتے ہیں اس میں سے کچھ سمندر میں بیکٹیریا او وائرس کے ملاپ سے پیدا ہوئی ہے۔ اور یہ مکسچر فکسڈ نہیں، ہر وقت تبدیل ہو رہا ہے۔ سمندر جینز کا جیتا جاگتا میٹرکس ہیں۔ میزبان اور وائرس کے مابین سفر کرتے ہوئے جینز کا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی کیسے شروع ہوئی؟ یہ عقدہ ابھی حل طلب ہے لیکن ایک چیز واضح ہے۔ یہ کسی ایک بڑے آفاقی سوئچ کے آن ہونے سے اچانک نہیں ہو گیا۔ کسی عمل کے ذریعے ہوا ہے۔ رفتہ رفتہ ہوا ہے۔ زندگی کے اجزاء، جیسا کہ شوگر اور فاسفیٹ ابتدائی زمین میں بڑھتی پیچیدگی کے ساتھ ملے۔ ممکن ہے کہ آر این اے کی زنجیر پہلے بنی اور کاپیاں بنانے کا فنکشن حاصل کیا۔ یہ سوال کہ اچانک یہ “زندہ” کب ہو گیا ۔۔ زندگی کے تدریجی عمل سے توجہ ہٹاتا ہے۔ وائرس کو زندگی کے کلب سے نکال دینا ہمیں زندگی کی ابتدا کے سوال کے اہم سراغوں سے محروم کرتا ہے۔ وائرس کے بارے میں ہونے والی بڑی حالیہ دریافتوں میں ان کے جین کا بے پناہ تنوع ہے۔ جب سائنسدان کوئی نیا وائرس ڈھونڈتے ہیں، ان کے جین نت نئے ہی نکلتے ہیں۔ ایسے بہت سے جین جو دوسری زندگی کی اقسام میں نہیں ہیں۔ کئی سائنسدان یہ کہتے ہیں کہ وائرس وہ جیناتی لائبریری ہے جو اربوں سال سے زمین کا چکر لگا رہی ہے۔ جب ان کے مشترک جد کی طرف کا نقشہ بنائیں تو لگتا ہے کہ یہ وقت خلیاتی زندگی کے مشترک جد سے پہلے ہے۔ شاید وائرس خلیاتی زندگی سے قبل تھے۔ جب زندگی چند جینز کی کلکشن تک محدود تھی جو کبھی پھلتے پھولتے تھے، کبھی طفیلیوں کا روپ دھار لیتے تھے۔ فرانسیسی وائرولوجسٹ پیٹرک فورٹرے نے تجویز کیا ہے کہ وائرس نے آر این اے سے ڈی این اے ایجاد کیا تا کہ اپنے جین کو حملے سے محفوظ رکھا جا سکے۔ پھر، ان کے میزبانوں نے ان کا ڈی این اے لے لیا اور پھر دنیا کی باگ ڈور سنبھال لی۔ شاید زندگی کی ابتدا کے لئے وائرس کی ضرورت پڑی ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وائرس کے لفظ کے اپنے معنی زندگی دینے والے مادے کے بھی ہیں اور مہلک زہر کے بھی۔ وائرس یقیناً ہلاک کرنے میں مہارت رکھتے ہیں لیکن انہوں نے دنیا کو سب سے اہم جدتوں کا تحفہ بھی دیا ہے۔ شاید زندگی کا تحفہ بھی۔ تخریب اور تخلیق ایک ہی لفظ میں۔ اکٹھے ملے ہوئے۔ یہی لفظ ان پر جچتا ہے کیونکہ یہی ان کا کردار ہے۔ یہ ہمارے سیارے کے وائرس ہیں۔ یا پھر شاید یہ سیارہ ان کا۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab