بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

زندگی ۔ بائیولوجی، کیمسٹری، فزکس

زندگی ۔ بائیولوجی، کیمسٹری، فزکس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
زندگی ۔ بائیولوجی، کیمسٹری، فزکس. خلیے اپنی زندگی کے لئے کیمیائی ری ایکشنز پر منحصر ہیں۔ مثال کے طور پر تنفس کے دوران، شوگر کیمیائی طور پر آکسیجن سے ملتی ہیں۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ اور توانائی پیدا ہوتی ہے۔ یہ ری ایکشن اچانک نہیں ہو جاتا۔ (اگر ایسا ہوتا تو ہمارا جسم جلتی شوگر کی بو اور آگ کی لیپٹ میں ہوتا)۔ پروٹین جسم میں ہونے والے بنیادی ری ایکشنز کو کنٹرول کرتی ہیں۔ کسی کی رفتار تیز کر کے، کسی کی رفتار سست کر کے۔ یہ سب ایک لے میں ہوتا رہے تا کہ زندگی چلتی رہے۔ زندگی کیمسٹری ہے۔ لیکن یہ کیمسٹری کی ایک خاص صورت ہے۔ جاندار اس لئے موجود نہیں کہ یہ کیمیائی ری ایکشن ہو سکتے ہیں بلکہ اس لئے کہ یہ ری ایکشن بمشکل ہو سکتے ہیں اور بمشکل یہاں پر بہت ہی اہم لفظ ہے۔ زیادہ ری ایکٹیویٹی ہو تو کچھ بھی قابو نہیں کیا جا سکے گا (اور ہم جل کر راکھ ہو جائیں گے)۔ بہت کم ری ایکٹیویٹی ہو تو ہم سرد ہو کر فوت ہو جائیں گے۔ پروٹینز ان بمشکل ممکن ری ایکشنز کو ہونے میں سہولت دیتی ہیں اور یوں ۔۔۔ ہم کیمیکل انٹروپی کی سرحد پر زندگی بسر کرتے ہیں۔ جیسے بہت ہی پتلی برف کی تہہ پر سکیٹنگ کر رہے ہوں۔ پرخطر لگنے والی لیکن رواں دواں۔ پروٹین خلیوں کے سٹرکچرل اجزاء بناتی ہیں۔ بالوں کے تار، ناخن، نرم ہڈی۔ یا پھر وہ جال جو خلیوں کو باندھتے ہیں۔ خلیے کا کوئی فکنشن ۔۔۔ میٹابولزم، خلیاتی تقسیم، دفاع، فضلے کا اخراج، بڑھنا، رطوبت نکلنا، پیغام دینا، تنفس، حتیٰ کہ خلیے کی موت ۔۔۔ پروٹین کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ بائیوکیمیکل دنیا میں پروٹین کام کرنے والے گھوڑے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ال ارلچ نے کہا تھا کہ “زندگی کیمسٹری ہے”۔ کیمیادانوں نے خلیوں کو کھولنا شروع کر دیا تھا۔ شوگر سے توانائی، فیٹ سے اس کا ذخیرہ، پروٹین سے کیمیکل ری ایکشن کا فعال ہونا، رفتار کنٹرول ہونا اور بائیومکینیکل پراسس کنٹرول ہونا۔ پروٹین بائیولوجیکل دنیا کے سوئچ بورڈ ہیں۔ لیکن یہ پروٹین کام کرتے کیسے ہیں؟ اس کی مثال ہیموگلوبن سے دیکھ لیتے ہیں۔ ہموگلوبن خون میں آکسیجن کو لے کر جاتا ہے۔ یہ فزیولوجی کا آسان ترین اور اہم ترین فنکشن ہے۔ جب آکسیجن کی سطح زیادہ ہو تو ہیموگلوبن آکسیجن کے ساتھ جُڑ جاتا ہے۔ جب کسی ایسی جگہ پر جاتا ہے جہاں پر آکسیجن کم ہو تو یہ آکسیجن کو جدا کر دیتا ہے۔ ہیموگلوبن کی یہ خاصیت ہے جس کی وجہ سے آکسیجن کی منتقلی پھیپھڑوں سے دل اور دماغ تک ہوتی ہے۔ لیکن ہیموگلوبن میں ایسا کیا ہے جو اس کو آکسیجن کے لئے سواری بنا دیتا ہے؟ اس کا جواب ہے مالیکیول کا سٹرکچر۔ ہیموگلوبن کی شکل چار پھول والی پتیوں جیسی ہے۔ اس کی دو "پتیاں" ایک پروٹین سے بنی ہیں جو الفاگلوبن ہے۔ باقی دو ایک اور پروٹین سے جو بیٹاگلوبن ہے۔ ان کے مرکز میں ایک کیمیکل ہے جس میں آئرن موجود ہے۔ یہ کیمیکل ہیم ہے اور آکسیجن اس کے ساتھ جڑ جاتی ہے۔ گویا اس کو زنگ لگ جاتا ہے۔ ایک بار آکسیجن اس پر لد جاتی ہے تو یہ پتیاں شکنجے کی طرح بند ہو کر اسے جکڑ لیتی ہیں۔ جب اس کے اترنے کی باری آتی ہے (یعنی کہ وہ جگہ آتی ہے جہاں آکسیجن کم ہے) تو آکسیجن کا ایک مالیکیول ہیم سے الگ ہو جاتا ہے۔ مالیکیول کا الگ ہونا اس شکنجے کو کھول دیتا ہے۔ چاروں پتیاں کھل جاتی ہیں اور ہیموگلوبن اپنا سامان اتار دیتا ہے۔ لوہے اور آکسیجن کا کنٹرولڈ طریقے سے ملنا اور الگ ہونا۔ زنگ لگنے اور اترنے کا یہ سائیکل۔ جسم کے ٹشوز کو آکسیجن کی فراہمی کا سائیکل ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیموگلوبن کی وجہ سے ممکن ہوتا ہے کہ خون کے ذریعے آکسیجن کی کیپیسیٹی ستر گنا ہو سکتی ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو جسم میں دور دراز کے مقامات پر آکسیجن پہنچانے کا نظام نہ ہوتا تو جسم سرد اور چھوٹا ہوتا۔ جیسا کہ کیڑوں میں ہیموگلوبن نہیں تو ان کا جسم بڑا نہیں ہو سکتا۔ ان کے لئے آکسیجن لینے کا عمل مرکزی جگہ پر نہیں ہو سکتا۔ ہیموگلوبن کی فارم اس کے فنکنشن کی اجازت دیتی ہے۔ فزیکل سٹرکچر اس کی کیمیکل نیچر کو فعال کرتا ہے۔ کیمیکل نیچر اس کا فکنشن ممکن بناتی ہے اور اس فزیولوجی سے بائیولوجیکل ایکٹویٹی ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاندار اشیاء کے پیچیدہ تعاملات کی ان تہوں میں فزکس کیمسٹری کو ممکن کرتی ہے۔ کیمسٹری فزیولوجی کو۔ فزیولوجی میں اس فورم اور فنکشن کی اس خوبصورت میچنگ کا خیال بہت پرانا ہے۔ ارسطو جتنا پرانا۔ ارسطو کا کہنا تھا کہ زندہ چیزیں شاندار مشینیں ہیں جن کی اساس میکانیکی ہے۔ قرونِ وسطیٰ کی بائیولوجی اس روایت سے ہٹ گئی اور پرسرار سیال یا وائٹل فورس جیسے خیالات کی سمت نکل گئے۔ لیکن بائیوفزسٹ بائیولوجی کی میکانیکی وضاحت کو بحال کر رہے ہیں۔ فورس، موشن، ایکشن، موٹر، انجن، لیور، پُلی، شکنجے ۔۔۔ جو قوانین سیب کو زمین پر گراتے ہیں، وہی اس سیب کے درخت کے بڑھنے میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ انیسویں صدی میں بائیوکیمسٹری اور بیسویں صدی میں بائیوفزکس ۔۔۔ ان دو شعبوں کی سائنس میں آمد بدلتے وقتوں کا نشان تھا۔ اس لئے نہیں کہ بائیولوجی کو فزکس اور کیمسٹری کی نظر سے سمجھنے کا مطلب بائیولوجی کو بے رنگ کرتا ہے، بلکہ یہ فزکس اور کیمسٹری کو کہیں زیادہ دلچسپ بنا دیتا ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔