بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
آدھے دماغ کی نیند
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
آدھے دماغ کی نیند. جانوروں میں نیند اور اس کے طریقے بہت متنوع ہیں اور ان میں سے کچھ ناقابلِ یقین لگتے ہیں۔ مثلاً آبی ممالیہ جیسا کہ ڈولفن اور وہیل ہیں، ان کی نیند میں خواب نہیں ہوتے اور عام طور پر ان کا دماغ پورا نہیں آدھا سوتا ہے۔ دماغ کے دو حصوں میں سے ایک خوبصورت نان ریم نیند میں ہوتا ہے۔ گہری، سریلی، طاقتور اور سست برین ویوز کی آغوش میں جبکہ دوسرا مکمل طور پر جاگا ہوتا ہے۔ تیز اور بے ہنگم دماغی ایکٹیویٹی سے گنگناتا ہوا۔ حالانکہ جس طرح انسان میں ہے، ویسے ہی ان کے دماغ کے دونوں نصف محض چند ملی میٹر دور ہیں اور موٹے ریشوں سے جڑے ہیں۔ یہ دونوں حصے جب جاگنے والی حالت میں ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر تال میل کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ لیکن جب ایک سائیڈ بند ہو جاتی ہے تو ان کو ملانے والی شاہراہ کا ٹریفک بند ہو جاتا ہے۔ دونوں حصے ایک دوسرے سے آزاد ہو جاتے ہیں۔ آدھا دماغ سو جاتا ہے۔ جب یہ حصہ اپنی نیند پوری کر لیتا ہے تو اٹھ بیٹھتا ہے اور جو پہلے جاگا ہوا تھا، اب وہ سو جاتا ہے۔ آدھے دماغ کے ساتھ ڈولفن اچھی طرح حرکت کر سکتی ہے اور کسی حد تک آواز سے رابطہ بھی کر لیتی ہے۔ اس طرح کی نیورل انجیرنگ فطرت میں نایاب ہے۔ پانی میں ممالیہ کو زندہ رہنے کیلئے اور نہ ڈوبنے کیلئے مسلسل حرکت کا پریشر ہے۔ کیا اس قدر پیچیدہ الگ شفٹوں میں نیند کے بجائے کوئی ایسا طریقہ نہیں نکالا جا سکتا تھا جس میں جاندار کو سونا ہی نہ پڑتا؟ لگتا ہے کہ نہیں۔ نیند اس قدر ضروری ہے کہ خواہ کسی کو پیدائش سے لے کر موت تک تیرنا ہی کیوں نہ ہو، فطرت کے پاس کوئی اور انتخاب نہیں تھا۔ پورے دماغ کے ساتھ سویا جائے یا آدھے آدھے دماغ کی شفٹیں لگا کر۔ دونوں ممکن ہیں، لیکن نیند پر سمجھوتہ نہیں۔ نیند ضروری ہے۔ آدھے دماغ کی نیند صرف آبی ممالیہ تک محدود نہیں۔ پرندے بھی یہ کرتے ہیں لیکن اس کا طریقہ کچھ اور ہے۔ بہت سے پرندے جب اکیلے سوتے ہیں تو آدھا دماغ اور ایک آنکھ کھلی ہوتی ہے تا کہ خطرات پر نظر رکھی جا سکے اور جب پرندے گروپ میں ہوتے ہیں تو یہ بہت ہی دلچسپ اور زبردست ہو جاتا ہے۔ ایک جھنڈ ایک سیدھ میں بیٹھ جائے گا۔ سوائے وہ پرندے جو اس کے آخری سرے پر ہیں، باقی سب پورے دماغ کی نیند سوئیں گے۔ دائیں اور بائیں سرے والے اتنے خوش قسمت نہیں ہوں گے۔ یہ آدھے دماغ کی نیند سوئیں گے۔ دائیں سرے والے کی دائیں آنکھ کھلی ہو گی اور بائیں سرے والے کی بائیں۔ اب یہ گروپ خطرے سے چوکس ہو گیا۔ سوتے دوران یہ دونوں چوکیدار اٹھیں گے، 180 کے زاویے پر گھوم کر الٹے ہو جائیں گے، ان کے دماغ کا دوسرا حصہ سو جائے گا اور جو آنکھ موندی ہے، وہ بدل جائے گی۔ کیا انسان بھی اس قسم کا کام کر سکتے ہیں؟ بہت کم حد تک۔ ایسی دو سٹڈیز حال میں پبلش ہوئی ہیں جس میں آدھے دماغ کی نیند کا ایک ہلکا سا ورژن پایا گیا ہے۔ یعنی دماغ کے دونوں حصوں کی برین ویوز نان ریم نیند میں ایک جیسی نہیں تھیں۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی کسی نئی جگہ پر پہلی بار سوئے، جیسا کہ رات ہوٹل میں گزاری ہے تو دماغ اس نئی کسی حد تک چوکس رہنے کے لئے ایسا کرتا ہے۔ جب اس جگہ پر کچھ دن گزر جائیں تو دونوں نصف کا پیٹرن یکساں ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کسی نئی جگہ پر پہلی رات سو کر اٹھنے کے بعد آپ ہمیشہ ویسا فریش محسوس نہیں کرتے۔ (یہ ڈولفن جیسا تو بالکل بھی نہیں لیکن تصور کریں کہ اگر ہو سکتا؟)۔ یہاں پر ایک اور چیز کا اضافہ۔ نان ریم نیند دماغ کی دونوں اطراف میں تقسیم ہو سکتی ہے لیکن جب ریم نیند کی باری آتی ہے تو پھر تمام انواع نیند کے اس حصے میں دماغ کے دونوں نصف الگ نہیں رہ سکتے۔ نیند کے خواب والے حصے میں دماغ کی دونوں اطراف کو ایک ہی وقت میں برابر کام کرنا ہوتا ہے۔ خواب پورے دماغ کی ایکٹویٹی ہے۔ نوٹ: امید ہے کہ اب آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ تصویر والا الو کسی کو آنکھ نہیں مار رہا، صرف اپنی نیند پوری کر رہا ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab