بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
چوائس کا پیراڈوکس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
چوائس کا پیراڈوکس. ان چار الفاظ میں سے کونسا لفظ اچھا ہے۔ رکاوٹ، حد، بندش، انتخاب۔ امکان ہے کہ آپ نے انتخاب کا انتخاب کیا ہو گا۔ انتخاب اور آزادی جدید زندگی کے ایسے الفاظ ہیں جن کے اچھا ہونے پر کوئی سوال بھی نہیں اٹھاتا۔ لیکن ذرا احتیاط۔ ہر خوشنما چیز ہمیشہ اچھی نہیں ہوتی۔ زیادہ تر لوگ اس جگہ سے خریداری کو ترجیح دیں گے جہاں پر دس طرح کی چاکلیٹ ہوں نہ کہ ایسی جگہ سے جہاں پر صرف دو طرح کے ہوں۔ ایسی کمپنی کے ذریعے انویسٹمنٹ کریں گے جو ان کو چوالیس فنڈز کا انتخاب دے، نہ کہ اس جگہ جہاں پر صرف چار طرح کے فنڈ ہوں۔ ہر تجربہ یہ بتاتا ہے کہ اگر انتخاب زیادہ چیزوں میں سے کرنا ہو تو نہ صرف انتخاب کرنا مشکل ہوتا ہے بلکہ اگر کر لیا جائے تو اس سے ہونے والی تسلی بھی کم ہوتی ہے۔ زیادہ انتخاب ہو تو آپ کی پرفیکشن کی توقع بڑھ جاتی ہے اور اس چیز کا امکان بھی کم ہو جاتا ہے کہ آپ نے بہترین چیز چنی ہو گی۔ اس کا نتیجہ اپنے انتخاب میں اعتماد کی کمی کی صورت میں نکلتا ہے اور بعد میں پچھتانے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ سائیکولوجسٹ بیری شوارٹز اس کو انتخاب کے تضاد کا پھندا کہتے ہیں۔ ہم ایسی صورتحال کو پسند کرتے ہیں جہاں پر ہمیں زیادہ چیزوں میں سے کسی کا انتخاب کرنا ہو۔ جبکہ ہماری یہ خواہش خود ہماری خوشی میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ لیکن شوارٹز اور ان کے ساتھوں نے یہ دریافت کیا ہے کہ دو الگ طرح کی شخصیات ہوتی ہیں۔ ایک وہ جن کو میکسیمائیزر کہا جاتا ہے۔ وہ جو ہر آپشن کا تجزیہ کریں گے، زیادہ معلومات اکٹھی کریں گے اور بہترین انتخاب کرنے کی کوشش کریں گے۔ دوسری طرح کے لوگ جن کو سیٹزفائیزر کہا جاتا ہے، اتنا تردد نہں کریں گے۔ جب پہلی چیز ایسی نظر آئی جو ان کے معیار کے لحاظ سے ٹھیک ہے، وہاں پر رک جائیں گے۔ میکسیمائزر عام طور پر بہتر فیصلہ کرتے ہیں (یہ اس پر وقت لگائے جانے کا نتیجہ ہے) لیکن اپنے فیصلے سے کم مطمئن ہوتے ہیں اور اس پر افسوس کا شکار ہونے کا بھی زیادہ امکان ہے۔ ایسے لوگ ڈیپریشن اور بے چینی کا جلد شکار ہو جاتے ہیں۔ بڑا تضاد یہ ہے کہ اگرچہ میکسمائزر اپنے پیسے کا زیادہ بہتر استعمال کرتے ہیں لیکن یہ ان کے لئے یہ زیادہ خوشی کا باعث نہیں بنتا۔ جدید زندگی اس طرح کے تضادات، اس طرح پھندوں سے بھری پڑی ہے۔ مصنوعات بیچنے والے ان سے واقف ہیں۔ انہیں آپ کو نہیں، آپ کے اندر کے ہاتھی کو قائل کرنا ہے۔ انہیں پتا ہے کہ اس ہاتھی کو کیا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں، اس ہاتھی کو آپ کی خوشی یا اطمینان سے سروکار نہیں۔ اس پر کتاب The Paradox of Choice: Why Less is More: Barry Schwartz اس پر بیری شوارٹز کی ٹیڈ ٹاک ted. com/talks/barry_schwartz_on_the_paradox_of_choice

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔