بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
تھیوری آف مائینڈ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
تھیوری آف مائینڈ. انسان آپس میں تعاون کرنے والی، انفارمیشن شئیر کرنے والی نوع ہے۔ زندگی کے اس طریقے سے کلچر ابھرتا ہے۔ جب لوگ مل کر رہتے ہیں، اپنی دریافتیں جمع کرتے ہیں، اپنے کام کو تقسیم کرتے ہیں، اپنے جھگڑوں کو نپٹانے کا طریقے طے کرتے ہیں، اس سب کو کلچر کہتے ہیں۔ جب لوگ الگ رہیں، یہ رواج اور طریقے الگ ہوتے جاتے ہیں، الگ کلچر بنتے جاتے ہیں۔ کلچر کوئی غیرمرئی ہوا میں پھرتی شے نہیں۔ اپنی تمامتر اہمیت کے باوجود اس کا انحصار بالآخر اس نیورل سرکٹ پر منحصر ہے جس سے ہم سیکھنے والا کام سرانجام دیتے ہیں۔ انسان صرف نقل کرنے والی مشین نہیں، ان سرکٹس کی بڑی باریک اور حیرت انگیز چیزیں کلچر کی ترسیل ممکن بناتی ہیں۔ ایک بچہ اور ایک طوطا، دونوں بولنے والے الفاظ دہرا دیں گے لیکن ایک بچے کے پاس وہ ذہنی الگورتھم ہے جو ہوا کے اس ارتعاش سے الفاظ اور اصول بنا دے گا اور سیکے ہوئے ہر لفظ کو بے شمار نئے جملوں میں استعمال کر لے گا۔ یہ سیکھنے کی صلاحیت ہے۔ اسی طرح دوسروں کو دیکھ کر بچہ جو کام کرتا ہے، اس میں بھی یہی طریقہ ہے۔ یہ صرف دہرائی نہیں ہوتی۔ ہمیں یہ سب کرنے کے لئے دماغی مشینری درکار ہے جو کئے جانے والی حرکات سے مطلب نکال سکیں تا کہ معاشرے کے موثر ممبر بن سکیں۔ سیکھنے کا ہر عمل اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے جیسا دیکھنے میں لگتا ہے۔ یہاں پر مصنوعی ذہانت پر تحقیق کرنے والے روڈنی بروکس کا ایک تھاٹ ایکسپیریمنٹ کہ ایک غیرانسانی ذہن کو سیکھنے میں کس قسم کی مشکلات ہیں۔ “روبوٹ ایک شخص کو شیشے کا جار کھولنے کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ وہ شخص آیا اور اس نے یہ جار روبوٹ کے قریب میز پر رکھ دیا۔ اپنے ہاتھ آپس میں ملے اور کھولنے کی کوشش شروع کی۔ ایک ہاتھ میں جار پکڑا، دوسرے سے ڈھکن پر مخالف گھڑی وار سمت میں زور لگایا۔ اس دوران وہ رکا، ماتھے پر پسنہ صاف کیا، روبوٹ کی طرف دیکھا کہ وہ کیا کر رہا ہے۔ منہ میں کچھ بڑبڑایا اور پھر کھولنے کے لئے زور لگایا۔ اب ڈھکن کھل گیا۔ روبوٹ نے اب یہ عمل نقل کرنا ہے۔ وہ کیسے الگ کرے گا کہ اس سب میں کونسے والے کاموں کی نقل کرنی ہے ّ(ڈھکن پر زور لگانے کی) اور کونسے والے کی نہیں (پسینہ صاف کرنے کی)۔ اور پھر یہ روبوٹ اس میں اخذ شدہ معلومات کو کیسے ایبسٹریکٹ میں بدلے گا تا کہ آئندہ اس طرح کی صورتحال میں اس مہارت کا اطلاق کر سکے”۔ اس کا جواب ہے کہ روبوٹ میں وہ صلاحیت ہونی چاہیے جو اس شخص کے ذہن میں دیکھ سکے جس کی نقالی کی جا رہی ہے تا کہ اس کا مقصد سمجھ سکے۔ کوگنیٹو سائنٹسٹ اس کو تھیوری آف مائنڈ کہتے ہیں۔ یہ ہمارے جینز سے تشکیل پانے والی لوک نفسیات ہے۔ کسی کے ارادے، خواہش، مقصد، یقین، جذبات اور نالج وغیرہ کو پہچاننا۔ یہ صلاحیت بچے کی بالکل ابتدائی زندگی میں ہی پائی جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح اس روبوٹ کے علاوہ ایک اور ذہن جو انسانی دماغ کو نہیں پڑھ پاتا، وہ چپمینزی کا ذہن ہے۔ اس پر لارا پیٹیٹو نے نِم چمپسکی نامی چمپنزی پر تجربہ کیا۔ لارا اس چمپینزی کو اشاروں کی زبان سکھا رہی تھیں اور ایک سال اس کے ساتھ رہیں۔ چمپینزی یا دوسرے بندر نقل کرنے میں بہت اچھے ہیں۔ (شاید اس بارے میں آپ نے کہانیاں بھی پڑھی ہوں اور خود بھی دیکھا ہو)۔ نِم کو برتن دھونا سکھا دئے لیکن ایک بڑا فرق تھا۔ نِم کو یہ بالکل نہیں پتا لگ سکا کہ یہ کام کرنے کا مقصد کیا ہے۔ سفنج کو برتن پر پھیرنے سے لازمی نہیں کہ وہ داغ کی طرف توجہ دے۔ بالکل صاف پلیٹ بھی دی جائے تو بھی نِم کو یہ پتا نہیں لگتا تھا کہ اس کو دھونا نہیں ہے۔ “پلیٹ کو دھونے کا مقصد اس کو صاف کرنا ہے”۔ تمام تر تربیت کے باوجود اور تمام ایکشن سیکھ جانے کے باوجود نِم اس کو نہیں سمجھ سکا۔ وہ صرف یہ ایکشن کرتا اور انگلیوں پر گرتے گرم پانی سے لطف لیتا۔ جس بچے میں ذہن کو پڑھنے کی یہ صلاحیت مکمل طور پر ٹھیک نہ ہو، اس کو معاشرے کا نارمل فرد بننے میں مشکل پیش آتی ہے، یہ آٹزم ہے۔ اس کا زیادہ شکار ہونے والے الفاظ بعینہِ دہرا دیں گے لیکن الفاظ کی روح سے واقف نہیں ہوں گے۔ ان کو یہ سمجھنے میں بہت مشکل آتی ہے کہ “تُم” ان کا نام نہیں۔ ایسا کم ذہانت کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ پرابلم کو حل کرنے میں یہ دوسروں سے کم نہیں ہوتے۔ اس کے مقابلے میں کئی کندذہن بچے جن کی یہ والی سمجھ ٹھیک ہوتی ہے، وہ اس قسم کی غلطیاں نہیں کرتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روبوٹ، چمپینزی اور آٹزم ہمیں یاددہانی کرواتے ہیں کہ کلچرل لرننگ کا انحصار نیورولوجیکل سرکٹ پر ہے۔ نیوروجیکل سرکٹ جینز سے تشکیل پاتا ہے۔ یہ جینز جبلتیں متعین کرتی ہیں، اپنے پہلے خلیے کے وقت سے ہی۔ ان جینز سے دماغ، دماغ سے صلاحیت، جو انسانوں کو ایک دوسرے سے سیکھنے کی صلاحیت دیتی ہیں۔ یہ صلاحیت سوشل ہونا ممکن کرتی ہے، کلچر بناتی ہے۔ کلچر انسانوں کو بناتا ہے اور انسان اس کلچر کو۔ غیرمرئی کلچر اور انسان کی بائیولوجی الگ نہیں، ایک دوسرے کے ساتھ ہی گندھے ہوئے ہیں۔ کلچر کے بارے میں مضمون blogspot. com/2018/11/blog-post_28. html تھیوری آف مائینڈ پر wikipedia. org/wiki/Theory_of_mind

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab