بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
خطروں کے کھلاڑی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
خطروں کے کھلاڑی. ٹموتھی ٹریڈ ویل ماحولیات میں کام کرنے، ڈاکومنٹری فلمیں بنانے کی وجہ سے مشہور تھے۔ ان کی شہرت بھالوؤں کے درمیان رہنے کی وجہ سے تھی۔ ماہرینِ نفسیات ایسے افراد کے لئے جو اصطلاح استعمال کرتے ہیں، وہ سینسیشن سیکر یعنی سنسنی کے متلاشی کی ہے۔ ٹریڈ ویل ایسے ہی افراد میں سے تھے۔ کیلے فورنیا میں رہنے والے ٹریڈویل اپنی زندگی میں قسم قسم کے تجربات کر چکے تھے۔ ہر قسم کی منشیات کا استعمال، جس میں ہیروئن اور کوکین شامل تھیں کیا تھا۔ انہیں منشیات کی ایک کاک ٹیل کے استعمال سے مرتے مرتے بچے تھے۔ اس کے علاوہ ایک بار ایل ایس ڈی کے نشے کے زیرِ اثر اپنے گھر کی بالکونی سے نیچنے چھلانگ لگا دی تھی۔ تیسری منزل سے نیچے منہ کے بل گرے تھے۔ خوش قمستی یہ رہی کہ نیچے نرم کیچڑ تھا۔ ایک مرتبہ الاسکا کا سفر کیا اور ایک نئی محبت دریافت کر لی۔ یہ نئی محبت بھالو تھے جس نے ان کی منشیات کی عادت چھڑوا دی۔ کاٹمائی نیشنل پارک میں تمام گرمیاں بھالوؤں کے درمیان گزارتے اور ان سے انٹرایکشن کرتے فلمیں بناتے۔ ایک ہزار پاونڈ وزنی بھالو پیتیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگ سکتے ہیں! یہ گیارہ فٹ اونچی چھلانگ لگا سکتے ہیں! یہ ٹریڈویل کا مشاہدہ تھا۔ ان کی لکھی کتاب “الاسکا کے بھالووٗں کے درمیان” اور ان کا بنایا ٹی وی شو “گرزلی مین ڈائری” مقبول ہوا۔ ان کے ذاتی زندگی کے خطرے ہالی ووڈ اور میڈیا کی کہانیاں بن گئے۔ ان کی ماحول پر بنائی گئی تنظیم کی فنڈ ریزنگ میں لیونارڈو ڈی کاپریو اور پئیرس بروسنان جیسے افراد اور پیٹاگونیا جیسے کارپوریشن نے حصہ لیا۔ یہ خاموشی سے گھات لگا کر اپنی شکار کو پکڑ لیتے ہیں۔ اپنے ایک ہاتھ کے وار سے آپ کو مار دیں گے۔ ٹریڈ ویل نے صبر سے اور بہادری سے یہ سب دریافت کیا۔ ٹریڈویل کے خیال میں ان کو رام کرنے کا فن وہ سیکھ گئے تھے۔ ان کو گانا سنایا جائے اور محبت کا اظہار کیا جائے تو پھر یہ اتنے خطرناک نہیں رہتے۔ تیرہ سال تک الاسکا میں ان کا وقت اسی طرح گزرا۔ انہوں نے دوسروں کو کہا کہ “آپ بھی الاسکا آئیں اور وہ کریں جو میں کر رہا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ اس میں زندہ نہ بچیں لیکن ابھی تک میں بچا ہوا ہوں۔” اس کے بعد زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا کہ ٹریڈویل 2003 میں اپنی ساتھی ایمی ہوگینار کے ساتھ ہی شکار ہو گئے۔ بھالوؤں نے ان کو زندہ ہی کھا لیا تھا۔ خطروں کے کھلاڑی ہماری نوع کے لئے ضروری ہیں۔ یہ وہ نیا کر سکتے ہیں جو کوئی دوسرا کرنے کی جرات نیہں کرتا۔ یہی نئی دریافتیں کرنے میں پیش پیش ہوتے ہیں۔ یہ اپنی اس خاصیت کو منشیات کے استعمال میں یا دوسری منزل سے چھلانگ لگانے میں استعمال کرتے ہیں یا وہ کام کر کے جو کسی اور کے لئے کرنا ممکن نہ ہو۔ ٹریڈویل نے ہمارا علم بھالوؤں کے بارے میں بڑھایا۔ رات کو قبروں سے لاشیں چرا کر تجربے کرنے والے ویسلئیس نے جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھی۔ ان میں اور ایک پہئے پر موٹرسائکل دوڑانے والے کی طبیعت مشترک ہے۔ فرق اس خاصیت کے استعمال کا ہے۔ ٹموتھی ٹریڈ ویل پر wikipedia. org/wiki/Timothy_Treadwell

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab