ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت پی ڈی پی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت پی ڈی پی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران سے ہر منصوبے کی پیش رفت کی تفصیلات طلب کر لیں اور تصویری ثبوت کے ساتھ پیش کرنے کی ہدایت کی اور موقع پر جا کر کاموں کی مؤثر نگرانی اور پیش رفت کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کئے۔ ڈپٹی کمشنر نے دوبارہ اجلاس طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ ریکارڈ، تجاویز اور منصوبوں کی تفصیلات پیش کی جائیں۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (6 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)





اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











