پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹمحمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لیہیلمٹ نہ پہننے پر 90 ہزار کا چالان! شہری عدالت پہنچ گیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت پی ڈی پی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئیاوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے شہریوں سے درخواستیں اپنے کمرے میں بلا کر وصول کیںجدید کورسز اور 15 ہزار ماہانہ وظیفہ! 18 سے 45 سال کی عمر کی خواتین کے لیے بڑی خوشخبریقائد اعظم ٹرافی 2026-27 کے اسکواڈز کا اعلانپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئیلاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیالاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹمحمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لیہیلمٹ نہ پہننے پر 90 ہزار کا چالان! شہری عدالت پہنچ گیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت پی ڈی پی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئیاوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے شہریوں سے درخواستیں اپنے کمرے میں بلا کر وصول کیںجدید کورسز اور 15 ہزار ماہانہ وظیفہ! 18 سے 45 سال کی عمر کی خواتین کے لیے بڑی خوشخبریقائد اعظم ٹرافی 2026-27 کے اسکواڈز کا اعلانپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئیلاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیالاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹمحمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لیہیلمٹ نہ پہننے پر 90 ہزار کا چالان! شہری عدالت پہنچ گیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت پی ڈی پی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئیاوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے شہریوں سے درخواستیں اپنے کمرے میں بلا کر وصول کیںجدید کورسز اور 15 ہزار ماہانہ وظیفہ! 18 سے 45 سال کی عمر کی خواتین کے لیے بڑی خوشخبریقائد اعظم ٹرافی 2026-27 کے اسکواڈز کا اعلانپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئیلاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیالاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹمحمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لیہیلمٹ نہ پہننے پر 90 ہزار کا چالان! شہری عدالت پہنچ گیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت پی ڈی پی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام جاری منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئیاوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے شہریوں سے درخواستیں اپنے کمرے میں بلا کر وصول کیںجدید کورسز اور 15 ہزار ماہانہ وظیفہ! 18 سے 45 سال کی عمر کی خواتین کے لیے بڑی خوشخبریقائد اعظم ٹرافی 2026-27 کے اسکواڈز کا اعلانپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸ظلم کی انتہا ! دوستی سے انکار پر 18 سالہ لڑکی پر سڑک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئیلاہور میں اسموگ کی خطرناک صورتِ حال، ایئرکوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کرگیا
پنجاب1 گھنٹے پہلے•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:26
🇬🇧 English

لاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹ

لاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • میو ہسپتال میں 11 ہزار سے زائد مریض فلو، کورونا اور انفلوئنزا جیسی علامات کے ساتھ سامنے آئے۔
  • ذرائع کے مطابق ریپڈ ٹیسٹنگ کے دوران کورونا کے مثبت کیسز سامنے آنے کا بھی انکشاف ہوا ہے، جس نے صحت کے حوالے سے تشویش میں اضافہ کر دیا۔
  • ہیڈ آف ای این ٹی ڈیپارٹمنٹ سروسز ہسپتال کے مطابق کورونا کے مختلف ویرینٹس پہلے کے مقابلے میں کم شدت والے ہو سکتے ہیں، تاہم ان کی علامات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): ذرائع کے مطابق لاہور کے 6 بڑے سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ 7 روز کے دوران فلو، کورونا اور انفلوئنزا جیسی علامات کے ساتھ 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔

میو ہسپتال میں 11 ہزار سے زائد مریض فلو، کورونا اور انفلوئنزا جیسی علامات کے ساتھ سامنے آئے، جبکہ سروسز ہسپتال میں 9 ہزار 800 سے زائد اور جناح ہسپتال میں ایک ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے، اس کے علاوہ جنرل ہسپتال، گنگارام ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال میں بھی ہزاروں مریض فلو جیسی علامات کے ساتھ علاج کیلئے پہنچے۔

ذرائع کے مطابق ریپڈ ٹیسٹنگ کے دوران کورونا کے مثبت کیسز سامنے آنے کا بھی انکشاف ہوا ہے، جس نے صحت کے حوالے سے تشویش میں اضافہ کر دیا۔

ہیڈ آف ای این ٹی ڈیپارٹمنٹ سروسز ہسپتال کے مطابق کورونا کے مختلف ویرینٹس پہلے کے مقابلے میں کم شدت والے ہو سکتے ہیں، تاہم ان کی علامات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، فلو کی علامات ظاہر ہونے پر خود تشخیص اور علاج کے بجائے مستند ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے۔

پروفیسر شہباز غوری کا کہنا ہے کہ کورونا، فلو اور سموگ سانس کی بیماریوں سے ملتی جلتی علامات پیدا کر سکتے ہیں، جس کے باعث شہریوں کو احتیاط برتنے اور بروقت طبی معائنہ کرانے کی ضرورت۔

شہر میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور وائرل بیماریوں کے پیش نظر شہریوں کو غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز، ماسک کے استعمال اور صفائی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
2 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پیر پنجال کا تحفہ نالہ ڈیک: پسرور کی دو ہزار سالہ آبپاشی و زرعی شہرت

مقبوضہ جموں کے پہاڑوں سے نکل کر پسرور کے درجنوں دیہات کو سیراب کرنے والے تاریخی نالہ ڈیک کی جغرافیائی اور زرعی تاریخ جس نے پسرور کو باسمتی چاول کا عالمی تاج بخشا۔

1 نومبر 2026•23 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔