ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجپولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجپولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجپولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
کاروبار10 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:04
🇬🇧 English

پٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی

طاہر محمودسینئر سب ایڈیٹر
پٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئی

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ملزم نے حفاظتی ایس او پیز کے تحت ممکنہ حادثے سے بچنے کے لیے سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ کے ورکر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین دھمکیاں دینے کے بعد فرار ہوگیا تھا۔
  • واقعے کی اطلاع ملنے پر چوہنگ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گاڑی تلاش کرلی۔
  • پولیس کے مطابق ملزم نے گرفتاری کے دوران مزاحمت کی کوشش بھی کی، جبکہ اس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): لاہور کے علاقے جوبلی ٹاؤن میں سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ کے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم ادریس بھٹی کو تھانے میں ملازم کی جانب سے تھپڑ مارنے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی تھپڑ مارنے کی ویڈیو شیئر کردی۔

ملزم نے حفاظتی ایس او پیز کے تحت ممکنہ حادثے سے بچنے کے لیے سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ کے ورکر کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین دھمکیاں دینے کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ واقعے میں ملازم پر تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر چوہنگ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گاڑی تلاش کرلی۔ دورانِ تفتیش انکشاف ہوا کہ ملزم نے پراڈو کرائے پر حاصل کر رکھی تھی۔ کرایہ داری کی رسید کے ذریعے ملزم کی شناخت ادریس بھٹی کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق ملزم نے گرفتاری کے دوران مزاحمت کی کوشش بھی کی، جبکہ اس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ملزم کے خلاف تھانہ چوہنگ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 23 اکتوبر کی شب اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ایک ہی فریم میں دو ویڈیوز موجود تھیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ