پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات، وزیراعلیٰ نے وفاقی وزیر چوہدری سالک کو قانونی نوٹس بھیج دیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے چوہدری سالک حسین کو بھیجے گئے قانونی نوٹس کی کاپی مسلم لیگ ن آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی۔
- چوہدری سالک حسین کے ساتھ نجی ٹی وی کے میزبان نعیم اشرف بٹ اور چینل کے چیئرمین کو بھی قانونی نوٹس ارسال کیا گیا۔
- متن میں لکھا گیا ہے کہ انٹرویو میں پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات لگانے گئے، چوہدری سالک حسین نے انٹرویو میں پنجاب میں کرپشن کی کہانیاں سننے اور کرپشن کی فائلوں کا ذکر کیا تھا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے حکومت پر کرپشن کے الزامات عائد کرنے پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو قانونی نوٹس ارسال کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے چوہدری سالک حسین کو بھیجے گئے قانونی نوٹس کی کاپی مسلم لیگ ن آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی۔
چوہدری سالک حسین کے ساتھ نجی ٹی وی کے میزبان نعیم اشرف بٹ اور چینل کے چیئرمین کو بھی قانونی نوٹس ارسال کیا گیا۔
متن میں لکھا گیا ہے کہ انٹرویو میں پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات لگانے گئے، چوہدری سالک حسین نے انٹرویو میں پنجاب میں کرپشن کی کہانیاں سننے اور کرپشن کی فائلوں کا ذکر کیا تھا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











