منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہلاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایتبجلی کے بلوں کی مجموعی ریکوری 97 فیصد سے تجاوز کر چکی، وزیر توانائی’بھارتی وزیر اعلیٰ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے‘گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہلاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایتبجلی کے بلوں کی مجموعی ریکوری 97 فیصد سے تجاوز کر چکی، وزیر توانائی’بھارتی وزیر اعلیٰ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے‘گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہلاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایتبجلی کے بلوں کی مجموعی ریکوری 97 فیصد سے تجاوز کر چکی، وزیر توانائی’بھارتی وزیر اعلیٰ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے‘گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہلاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایتبجلی کے بلوں کی مجموعی ریکوری 97 فیصد سے تجاوز کر چکی، وزیر توانائی’بھارتی وزیر اعلیٰ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے‘گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریب
پاکستان2 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:34
🇬🇧 English

پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دی

پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دی

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • گل قیصر سروانی نے کہا کہ پاکستان ویٹو پاور کے خاتمے یا اس کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا حامی ہے، ویٹو پاور کا ناجائز استعمال اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچاتا۔
  • پاکستان نے ویٹو کے استعمال کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بحث کے انعقاد کی حمایت کا اعادہ بھی کیا۔
  • پاکستانی قونصلر نے زور دیا ہے کہ سلامتی کونسل میں منتخب ارکان کی تعداد، نمائندگی اور کردار بڑھایا جائے، سلامتی کونسل میں اصلاحات کے پانچوں نکات پر جامع پیکج کے تحت بیک وقت فیصلے کیے جائیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستانی مستقل مشن کے قونصلر گل قیصر سروانی نے کہا ہے کہ نئے مستقل ارکان کی شمولیت اور ویٹو کے استحقاق میں توسیع کی مخالفت کرتے ہیں، ویٹو پاور میں توسیع سے سلامتی کونسل میں عدم مساوات مزید گہری ہو۔

گل قیصر سروانی نے کہا کہ پاکستان ویٹو پاور کے خاتمے یا اس کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا حامی ہے، ویٹو پاور کا ناجائز استعمال اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچاتا۔

پاکستان نے ویٹو کے استعمال کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بحث کے انعقاد کی حمایت کا اعادہ بھی کیا۔

پاکستانی قونصلر نے زور دیا ہے کہ سلامتی کونسل میں منتخب ارکان کی تعداد، نمائندگی اور کردار بڑھایا جائے، سلامتی کونسل میں اصلاحات کے پانچوں نکات پر جامع پیکج کے تحت بیک وقت فیصلے کیے جائیں۔

گل قیصر سروانی نے کہا ہے کہ اصلاحات سب کے لیے ہونی چاہئیں اور کسی کو خصوصی مراعات نہیں ملنی چاہئیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں