جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
حکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالایران جنگ پر امریکہ کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے: پینٹاگونامریکہ میں اعلیٰ فوجی جنرل کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا: میڈیاپاسپورٹ اور نادرا سروسز: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نیا اپوائنٹمنٹ سسٹم کتنا کامیاب؟ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالایران جنگ پر امریکہ کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے: پینٹاگونامریکہ میں اعلیٰ فوجی جنرل کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا: میڈیاپاسپورٹ اور نادرا سروسز: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نیا اپوائنٹمنٹ سسٹم کتنا کامیاب؟ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالایران جنگ پر امریکہ کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے: پینٹاگونامریکہ میں اعلیٰ فوجی جنرل کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا: میڈیاپاسپورٹ اور نادرا سروسز: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نیا اپوائنٹمنٹ سسٹم کتنا کامیاب؟ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالایران جنگ پر امریکہ کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے: پینٹاگونامریکہ میں اعلیٰ فوجی جنرل کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا: میڈیاپاسپورٹ اور نادرا سروسز: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نیا اپوائنٹمنٹ سسٹم کتنا کامیاب؟ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.

پاسپورٹ اور نادرا سروسز: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نیا اپوائنٹمنٹ سسٹم کتنا کامیاب؟

پاسپورٹ اور نادرا سروسز: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نیا اپوائنٹمنٹ سسٹم کتنا کامیاب؟
پاسپورٹ اور نادرا سروسز: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نیا اپوائنٹمنٹ سسٹم کتنا کامیاب؟. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: پاکستان قونصلیٹ جدہ پاکستانی وزارت خارجہ کا بیرون ملک سب سے بڑا مِشن ہے۔ مملکت کے ویسٹرن ریجن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے انتہائی اہم ہ. جدہ قونصلیٹ کی پرانی بلڈنگ میں پاسپورٹ اور نادرا سروسز کے لیے لوگوں کی طویل قطاریں صبح سے لگنا شروع ہوجاتی تھیں۔ دور دراز سے آنے والے رات ک. 16 مارچ کو قونصلیٹ کی نئی عمارت میں منتقلی کے بعد کمیونٹی کو فراہم کی جانے والی سروسز میں کوالٹی چینج دیکھنے میں آیا۔ مختلف سفارتخانوں میں. پاکستان قونصلیٹ جدہ پاکستانی وزارت خارجہ کا بیرون ملک سب سے بڑا مِشن ہے۔ مملکت کے ویسٹرن ریجن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ ریجن میں قریباً 18 لاکھ پاکستانی موجود ہیں۔ اتنی بڑی تعداد کو قونصلر خدمات کی فراہم ہمیشہ سے ایک بڑا چیلنج رہا ہے۔ جدہ قونصلیٹ کی پرانی بلڈنگ میں پاسپورٹ اور نادرا سروسز کے لیے لوگوں کی طویل قطاریں صبح سے لگنا شروع ہوجاتی تھیں۔ دور دراز سے آنے والے رات کو پہنچ کر قونصلیٹ کے باہر ڈیرے ڈال لیتے تاکہ صبح انہیں ٹوکن پہلے مل سکے۔ 16 مارچ کو قونصلیٹ کی نئی عمارت میں منتقلی کے بعد کمیونٹی کو فراہم کی جانے والی سروسز میں کوالٹی چینج دیکھنے میں آیا۔ مختلف سفارتخانوں میں اپوائنٹمنٹ سسٹم کی خوبیوں اور خامیوں کا جائزہ لینے کے بعد یکم اکتوبر سے نیا اپائنمنٹ سسٹم متعارف کرایا گیا۔ اس سسٹم کے ایک ماہ ہونے پر ملنے والے فیڈ بیک کی بنیاد پر یہ جائزہ لینے کی کوشش کی کہ نیا اپوائنٹمنٹ سسٹم کتنا موثر رہا۔ وقت کی بچت اور کارکردگی میں اضافہ ہوا۔ رش کم ہوا یا اب بھی برقرار ہے۔ یہ سوالات قونصل جنرل کے سامنے رکھے۔ قونصل جنرل مصطفی ربانی نے اردو نیوز کو بتایا کہ ’جب نئی بلڈنگ میں منتقل ہوئے تو ریلائز کیا ہمارے پاس سپیس اب زیادہ ہے اور لوگ باعزت طریقے سے بیٹھ سکتے ہیں۔ ہم نے سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کے لیے ایک ماہ تک جائزہ لیا۔ ہم نے دیکھا کہ صبح کے وقت زیادہ رش ہوتا ہے۔ ایک وقت میں 700 سے 800 لوگ پہنچ جاتے تھے۔ لوگوں کو بعض کیسزمیں پانچ گھنٹے اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا تھا۔‘۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Urdu News (urdunews. com) Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Urdu News (urdunews. com)) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News