وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔. تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری بھرتیوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ محض ایف آئی آر درج ہونے کی بنیاد پر کس. چیف جسٹس امین الدین خان نے تحریری فیصلے میں قرار دیا کہ مقدمے سے بری ہونے والے امیدوار کو سابقہ ایف آئی آر کی بنیاد پر بھرتی سے روکنا آئین ک. اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری بھرتیوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ محض ایف آئی آر درج ہونے کی بنیاد پر کسی امیدوار کو سرکاری ملازمت سے نااہل قرار نہیں دیا جاسکتا۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے تحریری فیصلے میں قرار دیا کہ مقدمے سے بری ہونے والے امیدوار کو سابقہ ایف آئی آر کی بنیاد پر بھرتی سے روکنا آئین کے آرٹیکل 4 اور 25 کے منافی۔ عدالت نے قرار دیا کہ سرکاری بھرتیوں میں میرٹ، انصاف اور مساوات کے آئینی تقاضے پورے کرنا لازم ہیں، جبکہ امیدوار کے خلاف کوئی منفی فیصلہ محض شبے کی بنیاد پر نہیں بلکہ مستند شواہد کی روشنی میں کیا جاسکتا۔ فیصلے کے مطابق بریت کے بعد امیدوار کے کردار کا جائزہ مستند شواہد کی بنیاد پر لیا جائے گا اور بری ہونے والے مقدمے کو پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ میں منفی انداز میں ظاہر نہیں کیا جاسکتا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.