کھیل12 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:57
🇬🇧 Englishملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہ

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ناردرن بائی پاس این سی بی اے یونیورسٹی کے قریب زیرِ تعمیر پلازے کی چھت گر گئی، امدادی کارروائیوں میں 5 ایمبولینسز، 3 ریسکیو موٹر بائیکس، ایک ریسکیو وہیکل اور ایک فائر وہیکل شامل ہیں۔
- ریسکیو 1122 نے بتایا کہ موقع پر موجود افراد کے مطابق حادثے کے وقت 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے، ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے 3 منٹ میں جائے حادثہ پر پہنچ کر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ملتان میں زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی جس کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئیں۔
ناردرن بائی پاس این سی بی اے یونیورسٹی کے قریب زیرِ تعمیر پلازے کی چھت گر گئی، امدادی کارروائیوں میں 5 ایمبولینسز، 3 ریسکیو موٹر بائیکس، ایک ریسکیو وہیکل اور ایک فائر وہیکل شامل ہیں۔
ریسکیو 1122 نے بتایا کہ موقع پر موجود افراد کے مطابق حادثے کے وقت 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے، ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے 3 منٹ میں جائے حادثہ پر پہنچ کر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











