مریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکم. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکم دے دیا۔. تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچے پر تشدد کرنے والے ٹیچر کی گرفتاری کی تصویر شیئر کردی۔. انھوں نے اپنے پیغام میں لکھا بچے پر تشدد کرنے والے ٹیچر کے چہرے پر بھی جوتے ماریں کہ نشان پڑجائیں۔. لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچے پر تشدد کرنے والے ٹیچر کی گرفتاری کی تصویر شیئر کردی۔ انھوں نے اپنے پیغام میں لکھا بچے پر تشدد کرنے والے ٹیچر کے چہرے پر بھی جوتے ماریں کہ نشان پڑجائیں۔ Beat him black and blue across his face with a shoe. Shame۔ — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 23, 2026۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.