منگل، 3 نومبر 2026ء23 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دورعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتپنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم ہوں، چوہدری سالک حسین کا ردعملپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دورعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتپنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم ہوں، چوہدری سالک حسین کا ردعملپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دورعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتپنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم ہوں، چوہدری سالک حسین کا ردعملپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دورعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتپنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم ہوں، چوہدری سالک حسین کا ردعمل
پنجاب2 گھنٹے پہلے•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:21
🇬🇧 English

مریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیا

مریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اے آر وائی نیوز کے مطابق مریم نواز کے وکلا نے چوہدری سالک کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے، چوہدری سالک نے پنجاب حکومت پر بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات عائد کیے ہیں۔
  • نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چوہدری سالک نے اےآر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے الزامات عائد کئے اور انٹرویو میں کہا پنجاب میں کرپشن کی کہانیاں روز سنتا ہوں، کرپشن کی فائلیں نہیں الماریاں بھر گئی ہوں۔
  • یہ پڑھیں: ’جھوٹے الزام نہیں سنوں گی‘ مریم نواز کا چوہدری سالک کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری سالک کو مبینہ کرپشن کے بیان پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق مریم نواز کے وکلا نے چوہدری سالک کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے، چوہدری سالک نے پنجاب حکومت پر بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات عائد کیے ہیں۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چوہدری سالک نے اےآر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے الزامات عائد کئے اور انٹرویو میں کہا پنجاب میں کرپشن کی کہانیاں روز سنتا ہوں، کرپشن کی فائلیں نہیں الماریاں بھر گئی ہوں۔

یہ پڑھیں: ’جھوٹے الزام نہیں سنوں گی‘ مریم نواز کا چوہدری سالک کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان۔

چوہدری سالک کا انٹرویو نشر کرنے پر اے آر وائی نیوز اور رپورٹر نعیم اشرف بٹ کو بھی نوٹس بھجوایا گیا ہے، وکیل کے مطابق چوہدری سالک حسین نے الزامات کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔

قانونی نوٹس میں الزامات کو بے بنیاد، غیرمصدقہ اور ہتک آمیز قرار دیا گیا ہے، انٹرویو میں کسی مستند واقعے یا دستاویزی شکایت کی نشاندہی نہیں کی گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
3 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

مریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیا | اپنا پسرور