منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہلاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایتبجلی کے بلوں کی مجموعی ریکوری 97 فیصد سے تجاوز کر چکی، وزیر توانائی’بھارتی وزیر اعلیٰ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے‘گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہلاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایتبجلی کے بلوں کی مجموعی ریکوری 97 فیصد سے تجاوز کر چکی، وزیر توانائی’بھارتی وزیر اعلیٰ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے‘گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہلاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایتبجلی کے بلوں کی مجموعی ریکوری 97 فیصد سے تجاوز کر چکی، وزیر توانائی’بھارتی وزیر اعلیٰ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے‘گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبپاک آئی ڈی اکاؤنٹ بنانے کیلیے اوورسیز پاکستانی غیرملکی موبائل نمبر استعمال کرسکتے ہیں؟؟200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے بڑی خبرعدالت سے کہتی ہوں اتنی سزا تو دیں کہ مجرم کو محسوس ہو، مریم نوازپاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقپاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دیملتان: زیر تعمیر پلازے کی چھت گرگئی، امدادی ٹیمیں روانہلاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایتبجلی کے بلوں کی مجموعی ریکوری 97 فیصد سے تجاوز کر چکی، وزیر توانائی’بھارتی وزیر اعلیٰ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے‘گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریب
پنجاب10 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:06
🇬🇧 English

لاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن کے نئے رولز میں ترمیم کی ہدایت

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عدالتی حکم پر ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس نے کہا کہ جی چھٹہ صاحب آپ بتائیں نئے رولز پر کیا پیش رفت ہوئی۔
  • چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کیا تجویز چیف سیکرٹری کو آپ نے لکھ کر بھیجی ہیں ؟ ڈی جی اینٹی کرپشن نے کہا کہ انکوائری کا پراسیس چار ماہ کے اندر بورڈ کی سفارشات پر دوبارہ اوپن کرسکتا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ میں چھ جعلی رجسٹریاں کرنے پر مقدمے کی سماعت ہوئی، عدالت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کو اینٹی کرپشن کے نئے تجویز کردہ رولز میں ترمیم کرنے کی ہدایت کردی۔

عدالتی حکم پر ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس نے کہا کہ جی چھٹہ صاحب آپ بتائیں نئے رولز پر کیا پیش رفت ہوئی ہے، ڈی جی اینٹی کرپشن نے کہا کہ ہم نے نئے رولز لکھ کر چیف سیکرٹری پنجاب کو بھیجوا دیے ہیں۔

چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کیا تجویز چیف سیکرٹری کو آپ نے لکھ کر بھیجی ہیں ؟ ڈی جی اینٹی کرپشن نے کہا کہ انکوائری کا پراسیس چار ماہ کے اندر بورڈ کی سفارشات پر دوبارہ اوپن کرسکتا ہے، ریجنل ڈائریکٹر بورڈ کی سفارشات پر انویسٹیگیشن کو متعلقہ ریجنل کے اندر تبدیل کرنے کی ہدایت کرسکتا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں