ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجپولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجپولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجپولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی وارداتلاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کرنے کے مقدمے میں بڑی پیش رفتزیادتی کا شکار غیر ملکی لڑکی نے ملزمان سے متعلق بیان بدل لیاحنا جاوید کیس سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان، جنسی زیادتی کیس میں 2 کروڑ کی پیشکش کا بھی انکشافپنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیالاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی دو روزہ ہڑتال، پنجاب بھر میں بیشتر دکانیں بنداسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
پنجاب2 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:58
🇵🇰 اردو میں پڑھیں

لاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

عائشہ نورنمائندہ خصوصی
لاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
لاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: لاہور(24 اکتوبر 2026): ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے کیس میں نامزد ملزم احمد تنویر کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔. غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے کیس میں نامزد ملزم احمد تنویر کے خلاف شہری کو اغوا اور تشدد کرنے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر کے اسے عدالت. لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں شہری کے اغوا اور تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس دوران پولیس نے ملزم احمد تنویر کو سخت سکیورٹی میں عدالت کے روبر. لاہور(24 اکتوبر 2026): ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے کیس میں نامزد ملزم احمد تنویر کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے کیس میں نامزد ملزم احمد تنویر کے خلاف شہری کو اغوا اور تشدد کرنے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر کے اسے عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے، جہاں عدالت نے ملزم کی شناخت پریڈ کے حوالے سے دائر درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں شہری کے اغوا اور تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس دوران پولیس نے ملزم احمد تنویر کو سخت سکیورٹی میں عدالت کے روبرو پیش کیا۔ سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ ملزم کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل کروایا جائے، لہذا اسے اس مقصد کے لیے جوڈیشل جیل روانہ کیا جائے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد شناخت پریڈ کی درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دورانِ سماعت ملزم کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ احمد تنویر کی گزشتہ روز ہی سیشن عدالت سے ضمانت منظور ہوئی تھی، اور اس موقع پر پولیس نے خود عدالت کو یہ بیان دیا تھا کہ ملزم کے خلاف کوئی دوسرا مقدمہ درج نہیں۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR