ہفتہ، 28 نومبر 2026ء18 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاحصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگووزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ بیوٹیفیکیشن منصوبے کا افتتاحڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک سٹی مبشر قادر کی بس سٹینڈ ڈرائیورز کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر📢 میرج فنگشن ایکٹ 2016 پر سختی سے عملدرآمد ہوگاپیٹرول ڈلوانے والے شہری ہوشیار! پمپس مالکان آپ کو کیسے لوٹ رہے؟ بڑا انکشافعمدہ کارکردگی پر پولیس افسران کی حوصلہ افزائیتلہ گنگ میں میرا ہیلی کاپٹر لینڈ ہوا تو میں حیران رہ گئی، مریم نوازپنجاب پولیس کی اپنی فورس اور ان کے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری!تلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاحصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگووزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ بیوٹیفیکیشن منصوبے کا افتتاحڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک سٹی مبشر قادر کی بس سٹینڈ ڈرائیورز کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر📢 میرج فنگشن ایکٹ 2016 پر سختی سے عملدرآمد ہوگاپیٹرول ڈلوانے والے شہری ہوشیار! پمپس مالکان آپ کو کیسے لوٹ رہے؟ بڑا انکشافعمدہ کارکردگی پر پولیس افسران کی حوصلہ افزائیتلہ گنگ میں میرا ہیلی کاپٹر لینڈ ہوا تو میں حیران رہ گئی، مریم نوازپنجاب پولیس کی اپنی فورس اور ان کے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری!تلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاحصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگووزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ بیوٹیفیکیشن منصوبے کا افتتاحڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک سٹی مبشر قادر کی بس سٹینڈ ڈرائیورز کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر📢 میرج فنگشن ایکٹ 2016 پر سختی سے عملدرآمد ہوگاپیٹرول ڈلوانے والے شہری ہوشیار! پمپس مالکان آپ کو کیسے لوٹ رہے؟ بڑا انکشافعمدہ کارکردگی پر پولیس افسران کی حوصلہ افزائیتلہ گنگ میں میرا ہیلی کاپٹر لینڈ ہوا تو میں حیران رہ گئی، مریم نوازپنجاب پولیس کی اپنی فورس اور ان کے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری!تلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاحصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگووزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ بیوٹیفیکیشن منصوبے کا افتتاحڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک سٹی مبشر قادر کی بس سٹینڈ ڈرائیورز کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر📢 میرج فنگشن ایکٹ 2016 پر سختی سے عملدرآمد ہوگاپیٹرول ڈلوانے والے شہری ہوشیار! پمپس مالکان آپ کو کیسے لوٹ رہے؟ بڑا انکشافعمدہ کارکردگی پر پولیس افسران کی حوصلہ افزائیتلہ گنگ میں میرا ہیلی کاپٹر لینڈ ہوا تو میں حیران رہ گئی، مریم نوازپنجاب پولیس کی اپنی فورس اور ان کے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری!
پنجاب1 گھنٹے پہلے•28 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:58
🇬🇧 English

صدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگو

صدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگو
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • صدر مملکت وزیرداخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت جے یو آئی اور مولانا فضل الرحمان کے معاملات پر گفتگو کی گئی۔
  • اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان بھی شریک تھے، یاد رہے کہ صدرمملکت نے گزشتہ روز چوہدری شجاعت حسین سے بھی ملاقات کی تھی۔
  • تین اہم حکومتی شخصیات کی بیٹھک میں اہم سیاسی امور پر مشاورت کی گئی، بعد ازاں صدر زرداری وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ سے واپس روانہ ہوگئے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلی خیال کیا گیا۔

صدر مملکت وزیرداخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت جے یو آئی اور مولانا فضل الرحمان کے معاملات پر گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان بھی شریک تھے، یاد رہے کہ صدرمملکت نے گزشتہ روز چوہدری شجاعت حسین سے بھی ملاقات کی تھی۔ ملاقات میں صوبوں سمیت مختلف سیاسی امور پر بھی مشاورت کی گئی۔

تین اہم حکومتی شخصیات کی بیٹھک میں اہم سیاسی امور پر مشاورت کی گئی، بعد ازاں صدر زرداری وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ سے واپس روانہ ہوگئے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
28 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک سٹی مبشر قادر کی بس سٹینڈ ڈرائیورز کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک سٹی مبشر قادر کی بس سٹینڈ ڈرائیورز کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر۔ دورانِ ڈرائیونگ حفاظتی سامان کا لازمی استعمال...

28 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

📢 میرج فنگشن ایکٹ 2016 پر سختی سے عملدرآمد ہوگا

📢 میرج فنگشن ایکٹ 2016 پر سختی سے عملدرآمد ہوگا

28 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عمدہ کارکردگی پر پولیس افسران کی حوصلہ افزائی

عمدہ کارکردگی پر پولیس افسران کی حوصلہ افزائی

28 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب پولیس کی اپنی فورس اور ان کے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری!

پنجاب پولیس کی اپنی فورس اور ان کے اہلخانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری!

28 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر سید سلطان محمود حسین

تاریخِ پسرور (قسط 16): باب سیزدہم — مکمل کتابیات، 46 مطبوعہ، 5 قلمی اور 15 انگریزی مآخذ — صفحات 320 تا 328

تاریخِ پسرور کی تصنیف میں استعمال ہونے والے 46 اردو، فارسی و پنجابی کتب، 5 نایاب قلمی مخطوطات اور 15 برطانوی و ہندوستانی تاریخی انگریزی مآخذ کی مستند فہرست۔

28 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

منشیات فروش معاشرے کا ناسور

صدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگو | اپنا پسرور