سہ ملکی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور انگلش ٹیم مدمقابل ہوں گی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستانی ٹیم سیریز میں اب تک ناقابلِ شکست ہے اور اپنے دونوں ابتدائی میچ جیت چکی۔
- میچ میں کھلاڑی موذی مرض کینسر سے آگاہی مہم کے تحت پنک کٹ پہن کر میدان میں اتریں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔
پاکستانی ٹیم سیریز میں اب تک ناقابلِ شکست ہے اور اپنے دونوں ابتدائی میچ جیت چکی ہے۔ گرین شرٹس نے پہلے مقابلے میں سری لنکا کو 37 رنز سے ہرایا، جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے کر اپنی برتری ثابت۔
میچ میں کھلاڑی موذی مرض کینسر سے آگاہی مہم کے تحت پنک کٹ پہن کر میدان میں اتریں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










