منگل، 3 نومبر 2026ء23 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیاایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیاایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیاایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتتھانہ کوتوالی پولیس نے پتنگ فروش ملزم معیز کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60 عدد پتنگیں برآمد کرلیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے مریم نواز ہیلتھ کلینک اگوکی کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگدڑ اور ہلاکت کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیاایمرجنگ ایشیا کپ کیلیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لیایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظورتھانہ کوتوالی پولیس نے امانت میں خیانتقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات
پاکستان2 گھنٹے پہلے•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:33
🇬🇧 English

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لی

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ میں سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ کے خلع کے دعوے پر سماعت ہوئی۔
  • فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے کیس کی سماعت کے بعد حمیرا طیبہ کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کردی۔
  • عدالت نے کہا کہ خاتون اپنے شوہر کے ساتھ مزید ازدواجی زندگی گزارنے پر آمادہ نہیں تھیں، جبکہ فریقین کے درمیان مصالحت کی کوششیں بھی کامیاب نہ ہوسکیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لی اور فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ میں سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ کے خلع کے دعوے پر سماعت ہوئی۔

فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے کیس کی سماعت کے بعد حمیرا طیبہ کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کردی۔

عدالت نے کہا کہ خاتون اپنے شوہر کے ساتھ مزید ازدواجی زندگی گزارنے پر آمادہ نہیں تھیں، جبکہ فریقین کے درمیان مصالحت کی کوششیں بھی کامیاب نہ ہوسکیں۔

حمیرا طیبہ نے اپنے بیانِ حلفی میں شوہر سے نفرت اور ان کے ساتھ رہنے سے انکار کا اظہار کیا تھا۔

عدالت نے خلع کی بنیاد پر نکاح ختم کرتے ہوئے قرار دیا کہ حق مہر کے حوالے سے دونوں فریقین کا ایک دوسرے پر کوئی دعویٰ نہیں۔

فیملی کورٹ نے خلع کی ڈگری کی مصدقہ نقل شوہر اور متعلقہ یونین کونسل کو بھجوانے کا حکم بھی دے دیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
3 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندی

مغل اور سکھ ادوار میں تعمیر شدہ قلعہ کالروالہ کی فصیلوں، تاریخی درباروں اور تزویراتی حیثیت کا مستند جائزہ جو شاہی لشکروں کا محفوظ مورچہ رہا۔