زلمے خلیل زاد کا پاکستان پر افغانوں کو طالبان کیخلاف استعمال کرنے کا الزام، حقیقت؟

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد دعوے محض ذاتی ایجنڈے کا حصہ ہیں جس کا مقصد دہشتگردی کی حامی طالبان ریجیم کو تقویت دینا۔
- پاکستان کے جائز انسدادِ دہشتگردی آپریشنز کو افغان شہریوں کی بھرتی یا مسلح گروہوں کی سرپرستی کے الزامات کے ساتھ جوڑنا انتہائی گمراہ کن عمل۔
- پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب سے آگے ہے اور اس نے علاقائی امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے افغانوں کو طالبان اور ان کے حامی دہشتگرد گروہوں سے لڑنے کے لیے مسلح کرنے پر زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو یکسر مسترد کر دیا۔
وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد دعوے محض ذاتی ایجنڈے کا حصہ ہیں جس کا مقصد دہشتگردی کی حامی طالبان ریجیم کو تقویت دینا۔
پاکستان کے جائز انسدادِ دہشتگردی آپریشنز کو افغان شہریوں کی بھرتی یا مسلح گروہوں کی سرپرستی کے الزامات کے ساتھ جوڑنا انتہائی گمراہ کن عمل۔
پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب سے آگے ہے اور اس نے علاقائی امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










