ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
اسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجمریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکمزیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشافجعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتاراسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلبفالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہچار سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کرنے والی سفاک ماں گرفتاراسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجمریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکمزیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشافجعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتاراسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلبفالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہچار سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کرنے والی سفاک ماں گرفتاراسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجمریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکمزیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشافجعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتاراسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلبفالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہچار سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کرنے والی سفاک ماں گرفتاراسلام آباد کے بلیو ایریا میں 659 فٹ بلند دو ٹاورز بنائے جائیں گےپٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کو تھانے میں تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آگئیپنجاب کی جیلوں میں قید ہزاروں اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلانلاہور: غیر ملکی خاتون زیادتی کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کے خلاف ایک اور مقدمہ درجمریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکمزیادتی کیس : ملزم تنویر کے اہلخانہ کی متاثرہ غیر ملکی لڑکی کو ڈیڑھ سے 2 کروڑ کی پیشکش کا انکشافجعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتاراسلام آباد؛عدالتی حکم کے باوجود آبپارہ فلیٹس خالی کرانے پر چیئرمین سی ڈی اے طلبفالس فلیگ آپریشن بھارتی روایت ہے، پاکستان ہرلمحہ تیار ہے، دفتر خارجہچار سالہ معصوم بچے پر بدترین تشدد کرنے والی سفاک ماں گرفتار
پنجاب2 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:19
🇬🇧 English

جعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

طاہر محمودسینئر سب ایڈیٹر
جعلی پرائز بانڈ کے ذریعے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پولیس کے مطابق، گرفتار ہونے والے ملزم کی شناخت صوبے خان کے نام سے ہوئی ہے جسے نجی بینک کے عملے کی بروقت اطلاع پر حراست میں لیا گیا۔
  • بینک کے عملے نے جب ضابطے کے تحت پرائز بانڈ کی تصدیق اور جانچ پڑتال کی تو اس کا سیریل نمبر جعلی نکلا، جس پر بینک عملے نے فوری طور پر پولیس کو مطلع کر دیا۔
  • پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم صوبے خان عام شہری نہیں بلکہ وہ اس سے پہلے بھی مختلف مقامات پر دھوکہ دہی اور فراڈ جیسی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور(24 اکتوبر 2026): لاہور میں لاری اڈہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جعلی پرائز بانڈ دکھا کر انعامی رقم کا تقاضا کرنے والے ایک شاطر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق، گرفتار ہونے والے ملزم کی شناخت صوبے خان کے نام سے ہوئی ہے جسے نجی بینک کے عملے کی بروقت اطلاع پر حراست میں لیا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم ایک ٹمپرڈ نمبر والا جعلی پرائز بانڈ لے کر نجی بینک پہنچا تھا اور 15 لاکھ روپے کی بڑی انعامی رقم کا مطالبہ کر رہا تھا۔

بینک کے عملے نے جب ضابطے کے تحت پرائز بانڈ کی تصدیق اور جانچ پڑتال کی تو اس کا سیریل نمبر جعلی نکلا، جس پر بینک عملے نے فوری طور پر پولیس کو مطلع کر دیا۔ لاری اڈہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم صوبے خان عام شہری نہیں بلکہ وہ اس سے پہلے بھی مختلف مقامات پر دھوکہ دہی اور فراڈ جیسی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ۔

پولیس نے ملزم کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے تاکہ اس کے دیگر ممکنہ ساتھیوں کا بھی سراغ لگایا جا سکے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR