PunjabOct 29, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںبھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایات

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
بھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایات. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: لاہور : بھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کا فضائی معیار شدید متاثر ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکلنے سے گ. تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسموگ کا راج ایک بار پھر قائم ہو گیا اور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پیش پیش۔. فضا انتہائی مضرِ صحت ہونے کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو رہی ہے جبکہ ہوا کی رفتار انتہائی کم، یعنی صرف 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔. لاہور : بھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کا فضائی معیار شدید متاثر ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسموگ کا راج ایک بار پھر قائم ہو گیا اور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پیش پیش۔ فضا انتہائی مضرِ صحت ہونے کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو رہی ہے جبکہ ہوا کی رفتار انتہائی کم، یعنی صرف 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ بھارتی شہروں امرتسر اور اٹاری سے آنے والی شدید آلودہ ہوا کے باعث لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) میں عارضی طور پر نمایاں اضافہ ہوا۔ تاہم، حکام کا کہنا ہے کہ دوپہر 12 بجے کے بعد ہوا کا رخ بدلنے سے فضائی آلودگی کے انڈیکس میں کمی کا امکان۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











