جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
طلاق یافتہ، بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو فیملی پنشن ملے گی یا نہیں؟ عدالت کا بڑا فیصلہدہری شہریت چھپانے والے سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ، بڑا فیصلہ کرلیا گیاڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل آسان ہوگئی24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہمفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریبھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایاتعوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاطلاق یافتہ، بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو فیملی پنشن ملے گی یا نہیں؟ عدالت کا بڑا فیصلہدہری شہریت چھپانے والے سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ، بڑا فیصلہ کرلیا گیاڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل آسان ہوگئی24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہمفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریبھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایاتعوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاطلاق یافتہ، بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو فیملی پنشن ملے گی یا نہیں؟ عدالت کا بڑا فیصلہدہری شہریت چھپانے والے سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ، بڑا فیصلہ کرلیا گیاڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل آسان ہوگئی24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہمفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریبھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایاتعوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاطلاق یافتہ، بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو فیملی پنشن ملے گی یا نہیں؟ عدالت کا بڑا فیصلہدہری شہریت چھپانے والے سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ، بڑا فیصلہ کرلیا گیاڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل آسان ہوگئی24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہمفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریبھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایاتعوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیا
پاکستان2 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:01
🇬🇧 English

بغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟

بغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے دارالحکومت کی خواتین کو بااختیار، خود انحصار اور محفوظ سفر کے قابل بنانے کے لیے مفت اسکوٹی ڈرائیونگ ٹریننگ پروگرام متعارف کرا دیا۔
  • چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے بتایا کہ مفت تربیتی پروگرام یکم نومبر سے 15 نومبر 2026 تک جاری رہے گا، اس دوران خواتین کو اسکوٹی چلانے کی عملی تربیت فراہم کی جائے۔
  • اسکوٹی سیکھنے کی خواہش مند خواتین رجسٹریشن کے لیے اسلام آباد پولیس لائنز، H-11 پر تشریف لے جا سکتی ہیں جبکہ تربیتی سیشنز اڑان ڈرائیونگ اسکول میں منعقد ہوں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : خواتین کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ کا اعلان کردیا گیا ، یکم نومبر سے کلاسز شروع ہوں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے دارالحکومت کی خواتین کو بااختیار، خود انحصار اور محفوظ سفر کے قابل بنانے کے لیے مفت اسکوٹی ڈرائیونگ ٹریننگ پروگرام متعارف کرا دیا۔

چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے بتایا کہ مفت تربیتی پروگرام یکم نومبر سے 15 نومبر 2026 تک جاری رہے گا، اس دوران خواتین کو اسکوٹی چلانے کی عملی تربیت فراہم کی جائے۔

اسکوٹی سیکھنے کی خواہش مند خواتین رجسٹریشن کے لیے اسلام آباد پولیس لائنز، H-11 پر تشریف لے جا سکتی ہیں جبکہ تربیتی سیشنز اڑان ڈرائیونگ اسکول میں منعقد ہوں۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ خواتین پولیس افسران کی نگرانی میں شرکا کو اسکوٹی چلانے کی تربیت دی جائے گی، تاکہ وہ اعتماد کے ساتھ محفوظ سفر کرسکیں اور روزمرہ آمدورفت کے لیے دوسروں پر انحصار کم کرسکیں۔

چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے بتایا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس خواتین کی خود مختاری اور تحفظ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کو اسکوٹی ڈرائیونگ کی مفت تربیت فراہم کرنے سے ان کے لیے سفر کے محفوظ، بااعتماد اور آسان راستے کھلیں۔

انتظامیہ نے اسلام آباد کی تمام خواتین اور طالبات کو ترغیب دی ہے کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور مقررہ تاریخوں کے دوران پولیس لائنز H-11 میں اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
29 اکتوبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی