جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
گزشتہ روز استعفیٰ دینے والے جسٹس محسن اختر کیانی کا نان و نفقہ سے متعلق اہم فیصلہلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریلاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکیعوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگابھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایاتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاتھانہ پھوکلیاں پولیس کی کارروائیترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہپی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عملگزشتہ روز استعفیٰ دینے والے جسٹس محسن اختر کیانی کا نان و نفقہ سے متعلق اہم فیصلہلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریلاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکیعوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگابھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایاتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاتھانہ پھوکلیاں پولیس کی کارروائیترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہپی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عملگزشتہ روز استعفیٰ دینے والے جسٹس محسن اختر کیانی کا نان و نفقہ سے متعلق اہم فیصلہلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریلاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکیعوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگابھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایاتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاتھانہ پھوکلیاں پولیس کی کارروائیترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہپی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عملگزشتہ روز استعفیٰ دینے والے جسٹس محسن اختر کیانی کا نان و نفقہ سے متعلق اہم فیصلہلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریلاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکیعوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگابھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایاتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاتھانہ پھوکلیاں پولیس کی کارروائیترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہپی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عمل
پنجاب1 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:47
🇬🇧 English

بھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایات

بھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایات

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسموگ کا راج ایک بار پھر قائم ہو گیا اور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پیش پیش۔
  • فضا انتہائی مضرِ صحت ہونے کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو رہی ہے جبکہ ہوا کی رفتار انتہائی کم، یعنی صرف 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔
  • ذرائع نے بتایا کہ بھارتی شہروں امرتسر اور اٹاری سے آنے والی شدید آلودہ ہوا کے باعث لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) میں عارضی طور پر نمایاں اضافہ ہوا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : بھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کا فضائی معیار شدید متاثر ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسموگ کا راج ایک بار پھر قائم ہو گیا اور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پیش پیش۔

فضا انتہائی مضرِ صحت ہونے کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو رہی ہے جبکہ ہوا کی رفتار انتہائی کم، یعنی صرف 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ بھارتی شہروں امرتسر اور اٹاری سے آنے والی شدید آلودہ ہوا کے باعث لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) میں عارضی طور پر نمایاں اضافہ ہوا۔

تاہم، حکام کا کہنا ہے کہ دوپہر 12 بجے کے بعد ہوا کا رخ بدلنے سے فضائی آلودگی کے انڈیکس میں کمی کا امکان۔

طبی ماہرین نے شدید فضائی آلودگی کے پیش نظر شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں اور باہر جانا ناگزیر ہو تو فلٹر والا ماسک (N95) لازمی استعمال کریں اور گھروں و دفاتر کی کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں۔

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی جانب سے کہا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سخت ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ اسموگ آپریشن کو مزید تیز کر دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ فضائی آلودگی کے زیادہ تناسب والے علاقوں میں سموگ گنز کا استعمال اور مسلسل پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے اور اسموگ کے تدارک کے لیے جدید تکنیکوں، ڈرون اسکواڈ اور ہاک آئی اسکواڈ کے ذریعے کڑی مانیٹرنگ کی جا رہی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
29 اکتوبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی