جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہمبغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 12 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالےپنجاب کے کسانوں کیلیے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کردیالاہور: کم عمر لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں سگا بھائی گرفتارگزشتہ روز استعفیٰ دینے والے جسٹس محسن اختر کیانی کا نان و نفقہ سے متعلق اہم فیصلہلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریلاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکیبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہمبغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 12 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالےپنجاب کے کسانوں کیلیے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کردیالاہور: کم عمر لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں سگا بھائی گرفتارگزشتہ روز استعفیٰ دینے والے جسٹس محسن اختر کیانی کا نان و نفقہ سے متعلق اہم فیصلہلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریلاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکیبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہمبغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 12 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالےپنجاب کے کسانوں کیلیے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کردیالاہور: کم عمر لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں سگا بھائی گرفتارگزشتہ روز استعفیٰ دینے والے جسٹس محسن اختر کیانی کا نان و نفقہ سے متعلق اہم فیصلہلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریلاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکیبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہمبغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 12 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالےپنجاب کے کسانوں کیلیے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کردیالاہور: کم عمر لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں سگا بھائی گرفتارگزشتہ روز استعفیٰ دینے والے جسٹس محسن اختر کیانی کا نان و نفقہ سے متعلق اہم فیصلہلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریلاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکی
پاکستان2 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:28
🇬🇧 English

فلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاری

فلو ویکسین لگوانے والے  شہری ہوشیار! الرٹ جاری

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق فلو کی ویکسین لگوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے اہم اور تشویشناک خبر سامنے آئی، پنجاب کی مختلف مارکیٹوں میں انفلوئنزا فلو کی جعلی ویکسین کی سپلائی کا انکشاف ہوا۔
  • جس پر محکمہ صحت پنجاب نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کو باقاعدہ آگاہ کر دیا۔
  • ڈریپ ذرائع نے بتایا کہ ڈرگ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر لاہور کی مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی فلو ویکسین کی بھاری مقدار قبضے میں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): اسلام آباد : فلو ویکسین لگوانے والوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ، جس میں کہا ہے کہ شہری ویکسین صرف لائسنس یافتہ فارمیسیوں سے خریدیں۔

تفصیلات کے مطابق فلو کی ویکسین لگوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے اہم اور تشویشناک خبر سامنے آئی، پنجاب کی مختلف مارکیٹوں میں انفلوئنزا فلو کی جعلی ویکسین کی سپلائی کا انکشاف ہوا۔

جس پر محکمہ صحت پنجاب نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کو باقاعدہ آگاہ کر دیا۔

ڈریپ ذرائع نے بتایا کہ ڈرگ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر لاہور کی مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی فلو ویکسین کی بھاری مقدار قبضے میں لے۔

اس سنسنی خیز کارروائی کے دوران جعلی ویکسین بیچنے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن کے خلاف ڈرگ ایکٹ 1976ء کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ جعلی فلو ویکسین معروف ملٹی نیشنل کمپنی ایبٹ فارما کے نام پر تیار کی گئی تھی، جبکہ جعلی ویکسین کے پیکٹ پر ایبٹ فارما انڈیا کا ایڈریس درج۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ جعلی ویکسین پنجاب کی دیگر مارکیٹوں میں بھی سپلائی کی جا چکی ہے، جس کے پیشِ نظر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جلد ہی صوبے بھر میں جعلی فلو ویکسین سے متعلق ریپڈ الرٹ جاری کیے جانے کا امکان۔

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ویکسین خریدتے وقت سخت احتیاط برتیں اور صرف مستند و لائسنس یافتہ فارمیسیوں سے رجوع کریں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
29 اکتوبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی