جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
طلاق یافتہ، بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو فیملی پنشن ملے گی یا نہیں؟ عدالت کا بڑا فیصلہدہری شہریت چھپانے والے سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ، بڑا فیصلہ کرلیا گیاڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل آسان ہوگئی24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہمفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریبھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایاتعوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاطلاق یافتہ، بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو فیملی پنشن ملے گی یا نہیں؟ عدالت کا بڑا فیصلہدہری شہریت چھپانے والے سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ، بڑا فیصلہ کرلیا گیاڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل آسان ہوگئی24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہمفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریبھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایاتعوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاطلاق یافتہ، بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو فیملی پنشن ملے گی یا نہیں؟ عدالت کا بڑا فیصلہدہری شہریت چھپانے والے سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ، بڑا فیصلہ کرلیا گیاڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل آسان ہوگئی24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہمفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریبھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایاتعوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاطلاق یافتہ، بیوہ اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کو فیملی پنشن ملے گی یا نہیں؟ عدالت کا بڑا فیصلہدہری شہریت چھپانے والے سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ، بڑا فیصلہ کرلیا گیاڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل آسان ہوگئی24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئیبغیر کسی فیس کے اسکوٹی چلانا سیکھنے کا موقع! خواتین کہاں اور کیسے اپلائی کریں؟بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہمفلو ویکسین لگوانے والے شہری ہوشیار! الرٹ جاریبھارت سے آنے والی ہواؤں سے لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت، شہریوں کے لئے اہم ہدایاتعوام ہوشیار! اب پیدل سڑک عبور کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیا
پنجاب11 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:56
🇬🇧 English

پنجاب کے کسانوں کیلیے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا

پنجاب کے کسانوں کیلیے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • کسانوں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کسانوں کو 3 کروڑ سے زائد قرض لینے پر 2 فیصد جبکہ 5 کروڑ تک کے قرض پر 5 فیصد سود ادا کرنا ہوگا۔
  • انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ 2 برس میں کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے جو اقدامات کیے گئے، ان کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
  • مریم نواز نے اس بات پر زور دیا کہ ملکی معیشت میں زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے زرعی شعبے کو مستحکم کرنے کے لیے چھوٹے کسانوں کو 3 کروڑ روپے تک بلا سود قرض فراہم کرنے کا اعلان کیا۔

کسانوں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کسانوں کو 3 کروڑ سے زائد قرض لینے پر 2 فیصد جبکہ 5 کروڑ تک کے قرض پر 5 فیصد سود ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ کسان کارڈ پروگرام سے 10 لاکھ سے زائد افراد مستفید ہو رہے ہیں، جہاں ہر کسان کو بوائی سے قبل ڈیڑھ لاکھ روپے کی مالی معاونت دی جا رہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ 2 برس میں کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے جو اقدامات کیے گئے، ان کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ زرعی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے اس سال ایک ہزار زرعی انٹرنز بھرتی کیے جائیں۔

مریم نواز نے اس بات پر زور دیا کہ ملکی معیشت میں زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ صوبائی حکومت نے مارکیٹ سے کھاد اور زرعی اجناس کی بلیک مارکیٹنگ کا خاتمہ کر دیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
29 اکتوبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی