پنجاب10 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:44
🇬🇧 Englishلاہور: کم عمر لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں سگا بھائی گرفتار

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گجر پورہ پولیس نے 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سگے بھائی کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم محمد عمر کے خلاف متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور گجر پورہ میں کم عمر لڑکی سے مبینہ زیادتی کے معاملے میں سگا بھائی گرفتار کرلیا گیا۔
گجر پورہ پولیس نے 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سگے بھائی کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم محمد عمر کے خلاف متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا، متاثرہ لڑکی نے اپنے بھائی پر مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











