پنجاب6 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:52
🇬🇧 Englishلاہور سمیت پنجاب میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکی

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایل پی جی ڈسٹریبیوٹر کے مطابق ایل پی جی مافیا نے دو ہفتوں میں ڈھائی ارب روپے سے زائد منافع کما لیا۔
- دکانداروں کا کہنا ہے کہ پیرا فورس اور دیگر ادارے دکانداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہیں لیکن اوگرا نے ابھی تک کسی ایل پی جی پلانٹس والے کے خلاف کارروائی نہیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمت تاحال کم نہ ہو سکی، صوبے میں کہیں بھی ایل پی جی سرکاری قیمت پر دستیاب نہیں۔
ایل پی جی ڈسٹریبیوٹر کے مطابق ایل پی جی مافیا نے دو ہفتوں میں ڈھائی ارب روپے سے زائد منافع کما لیا۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ پیرا فورس اور دیگر ادارے دکانداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہیں لیکن اوگرا نے ابھی تک کسی ایل پی جی پلانٹس والے کے خلاف کارروائی نہیں۔ ایل پی جی پلانٹس سے 525 سے زائد قیمت پر ملے گی تو سستی کیسے فروخت کریں۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











