Business & EconomyOct 29, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںایران جنگ پر امریکہ کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے: پینٹاگون

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
ایران جنگ پر امریکہ کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے: پینٹاگون. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: امریکی محکمۂ جنگ کے اعداد و شمار کے مطابق ایران کے خلاف جنگ پر اب تک 47 ارب ڈالر سے زیادہ خرچ ہو چکے ہیں۔. خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ اخراجات جولائی میں پینٹاگون کے لگائے گئے تخمینے سے 25 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔. پینٹاگون نے جنگ کے اخراجات سے متعلق تازہ تخمینے پر تبصرے کے لیے کی گئی درخواست کا فوری جواب نہیں دیا اور یہ تخمینہ اب تک عوامی سطح پر جاری ن. امریکی محکمۂ جنگ کے اعداد و شمار کے مطابق ایران کے خلاف جنگ پر اب تک 47 ارب ڈالر سے زیادہ خرچ ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ اخراجات جولائی میں پینٹاگون کے لگائے گئے تخمینے سے 25 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔ پینٹاگون نے جنگ کے اخراجات سے متعلق تازہ تخمینے پر تبصرے کے لیے کی گئی درخواست کا فوری جواب نہیں دیا اور یہ تخمینہ اب تک عوامی سطح پر جاری نہیں کیا گیا تھا۔ جنگ کے بڑھتے ہوئے اخراجات کا انکشاف ایسے وقت میں ہوا ہے جب ریپبلکن پارٹی کو تین نومبر کے انتخابات سے قبل اس غیر مقبول جنگ کے سیاسی اثرات کا سامنا ہے۔ ان انتخابات سے اگلے دو برس کے لیے امریکی کانگریس میں اکثریت کا فیصلہ ہوگا۔ عالمی منڈی میں توانائی کی قیمتوں پر جنگ کے اثرات نے ریپبلکن امیدواروں کی حمایت کو متاثر کیا ہے، جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں بھی کمی آئی ہے۔ اس وقت ریپبلکن پارٹی کو کانگریس کے دونوں ایوانوں میں معمولی اکثریت حاصل ہے۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Urdu News (urdunews. com) Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Urdu News (urdunews. com)) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











