جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
حکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالایران جنگ پر امریکہ کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے: پینٹاگونامریکہ میں اعلیٰ فوجی جنرل کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا: میڈیاپاسپورٹ اور نادرا سروسز: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نیا اپوائنٹمنٹ سسٹم کتنا کامیاب؟ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالایران جنگ پر امریکہ کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے: پینٹاگونامریکہ میں اعلیٰ فوجی جنرل کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا: میڈیاپاسپورٹ اور نادرا سروسز: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نیا اپوائنٹمنٹ سسٹم کتنا کامیاب؟ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالایران جنگ پر امریکہ کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے: پینٹاگونامریکہ میں اعلیٰ فوجی جنرل کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا: میڈیاپاسپورٹ اور نادرا سروسز: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نیا اپوائنٹمنٹ سسٹم کتنا کامیاب؟ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حکومت کا غربت ناپنے کا پیمانہ تبدیل کرنے پر غورجولائی تا ستمبر پیٹرول کی یومیہ پیداوار7 ہزار 35، فروخت 21 ہزار 583 میٹرک ٹن ریکارڈسعودی میڈیکل ٹیم نے باہم جڑی ہوئی تنزانیہ کی دو بچیوں کی سرجری کامیابی سے مکمل کرلیپاک-چین کسٹمز انتظامیہ کا سرحد پر زرعی و متعلقہ مصنوعات کیلئے گرین چینل فعال کرنے کا معاہدہزرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 26 ارب 75 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ریکارڈنائب وزیراعظم سے صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کی ملاقات، ترقیاتی عمل تیز کرنے کیلئے تبادلہ خیالایران جنگ پر امریکہ کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے: پینٹاگونامریکہ میں اعلیٰ فوجی جنرل کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا: میڈیاپاسپورٹ اور نادرا سروسز: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نیا اپوائنٹمنٹ سسٹم کتنا کامیاب؟ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.

امریکہ میں اعلیٰ فوجی جنرل کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا: میڈیا

امریکہ میں اعلیٰ فوجی جنرل کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا: میڈیا
امریکہ میں اعلیٰ فوجی جنرل کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا: میڈیا. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: امریکی جریدے ’دی اٹلانٹک‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اپنے اعلیٰ فوجی منصوبہ ساز کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ یہ اچانک تبدیلی ایسے وقت میں سام. جریدے نے محکمۂ دفاع کے نامعلوم حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل بریٹ سلویا کو رواں ہفتے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میں حکمتِ. بریٹ سلویا کی برطرفی صدر ٹرمپ کے ایک سال قبل دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد فوج کے اعلیٰ عہدوں سے رخصت ہونے والی اہم شخصیات کے سلسلے کی تازہ ک. امریکی جریدے ’دی اٹلانٹک‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اپنے اعلیٰ فوجی منصوبہ ساز کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ یہ اچانک تبدیلی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ ایران پر بڑے پیمانے پر دوبارہ حملے کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ جریدے نے محکمۂ دفاع کے نامعلوم حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل بریٹ سلویا کو رواں ہفتے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میں حکمتِ عملی، منصوبہ بندی اور پالیسی کے شعبے کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا ہے۔ بریٹ سلویا کی برطرفی صدر ٹرمپ کے ایک سال قبل دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد فوج کے اعلیٰ عہدوں سے رخصت ہونے والی اہم شخصیات کے سلسلے کی تازہ کڑی ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے گزشتہ ماہ بتایا تھا کہ امریکہ نے اپنے جرنیلوں اور ایڈمرلز کی تعداد میں 20 فیصد کمی کر دی ہے۔ ان کے بقول، اس اقدام کا مقصد احتساب کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے اشارہ دیا تھا کہ اس کٹوتی کا ہدف ایسے افسران تھے جو اس بات کو یقینی بنانے کی ان کی کوششوں سے اتفاق نہیں کرتے تھے کہ فوج کی توجہ سابقہ حکومتوں کی ’ووک‘ (سماجی و ثقافتی معاملات سے متعلق ترقی پسند) پالیسیوں کے بجائے جنگی کارروائیوں پر مرکوز رہے۔ ہیگسیتھ نے افسران کی تعداد میں کمی کو ایک ’کامیابی‘ قرار دیا تھا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Urdu News (urdunews. com) Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Urdu News (urdunews. com)) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News