زمرہ: اہم خبریں
صدر آصف زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ، گورنر پنجاب نے الوداع کہا
صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ ہوگئے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایئر پورٹ پر انھیں...
وسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد یتیم خانے میں زیر کفالت 106 بچوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا
ملتان میں 15 سال کے وسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانہ کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے...
پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقع
زوفاقی وزیر احسن اقبال نے نائب امیرِ جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں...
ایپکس کمیٹی کا اجلاس: وزیراعظم کی کے پی کو انسدادِ دہشتگردی کیلئے تعاون کی پیشکش
وزیرِ اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پشاور میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے...
منشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائر
زمنشیات برآمدگی کیس میں انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائر کر دی گئی۔کراچی کی عدالت میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف...
چلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمی
— فائل فوٹوچلاس کے علاقے بونر داس میں گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر 5 سالہ بچی جاں بجق ہو گئی۔پولیس کے مطابق گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے...
اسلام آباد: 12 سالہ لڑکی کو بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
— فائل فوٹوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 12 سالہ لڑکی کو بلیک میل کرنے کے کیس میں 2 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ملزمان پر...
مذاکرات کو جان بوجھ کر ناکام بنایا گیا: سلمان اکرم راجہ
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ—فائل فوٹوپاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی...
ڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دیدیا، جو منظور نہیں کیا: بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر علی خان—فائل فوٹو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا ہے کہ میں نے پی ٹی آئی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری فردوس شمیم...
جو صوبہ اور انتظامی یونٹ چاہتے ہیں ان کے پاس اس کا فارمولا بھی ہے: وسیم اختر
---اسکرین گریپمتحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ ملک چلانے کے لیے نئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہے، جو صوبہ...
بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کا کیس، سیکریٹری داخلہ پنجاب و جیل سپرنٹنڈنٹ 28 اکتوبر کو طلب
لاہور ہائی کورٹ نے بانئ پاکستان تحریکِ انصاف کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر سیکریٹری داخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو...
کراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار
—فائل فوٹوایف آئی اے نے کراچی میں ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف 2 مختلف کارروائیوں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان وفاقی تحقیقاتی...













