پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقع

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وفاقی وزیر احسن اقبال نے نائب امیرِ جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
- اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے بتایا ہے کہ احسن اقبال سے گفتگو کے دوران پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے۔
- جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت کا مہنگائی کم ہونے کا دعویٰ سیاہ جھوٹ ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے نائب امیرِ جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے بتایا ہے کہ احسن اقبال سے گفتگو کے دوران پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر حکومت سے جماعتِ اسلامی کی مذاکراتی ٹیم کا اجلاس طے ہو گیا ہے۔
جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت کا مہنگائی کم ہونے کا دعویٰ سیاہ جھوٹ ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مذاکرتی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس کل اسلام آباد میں ہو گا۔
لیاقت بلوچ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات متوقع ہے۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں سیکریٹری یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس تعینات کردیا گیا۔
پاکستان اور یورپی یونین نے دہشتگردی کے خلاف عالمی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا، انسداد دہشتگردی مذاکرات کا اگلا دور آئندہ سال برسلز میں ہوگا۔
یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










