پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
حکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہحکومت نے گندم کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہ
پاکستان1 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:59
🇬🇧 English

صدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیا

صدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ  سامنے آگیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر توشہ خانہ کا جولائی سے ستمبر 2026ء تک کا نیا ریکارڈ عوام کے لیے پبلک کر دیا گیا۔
  • حکومت کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات میں بتایا گیا صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور متعدد وفاقی وزرا کو غیر ملکی شخصیات و حکام کی جانب سے تحائف موصول ہوئے ہیں۔
  • وزیراعظم شہباز شریف: وزیراعظم کو اپنے غیر ملکی دوروں کے دوران بیش قیمت قالین، روضہ رسولﷺ کا مبارک ماڈل، ٹائی، کف لنکس، ہاتھ سے بنا ریشمی قالین، ایک ہزار گرام خالص سونا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : رواں سال جولائی سے ستمبر تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کر دیا گیا ، جس میں موصول تحائف کی تفصیلات بتائی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر توشہ خانہ کا جولائی سے ستمبر 2026ء تک کا نیا ریکارڈ عوام کے لیے پبلک کر دیا گیا۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات میں بتایا گیا صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور متعدد وفاقی وزرا کو غیر ملکی شخصیات و حکام کی جانب سے تحائف موصول ہوئے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف: وزیراعظم کو اپنے غیر ملکی دوروں کے دوران بیش قیمت قالین، روضہ رسولﷺ کا مبارک ماڈل، ٹائی، کف لنکس، ہاتھ سے بنا ریشمی قالین، ایک ہزار گرام خالص سونا، ٹیبل کلاک اور دیگر نوادرات تحفے میں ملے، تمام تحائف قانونی طریقہ کار کے مطابق توشہ خانہ میں جمع کروا دیے گئے ہیں۔

صدر زرداری کو موصول ہونے والے تحائف میں میوزیکل انسٹرومنٹ، روایتی تیر کمان کا سیٹ، قالین اور دیگر نفیس آرائشی اشیا شامل ہیں۔

نائب وزیراعظم کو مختلف پینٹنگز، پرفیومز، کف لنکس اور کپس تحفے میں ملے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ