جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پاکستان نے قطر سے ایل این جی کا ایک کارگو حاصل کرلیامیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہمظفر گڑھ: اتائی ڈاکٹر کی غفلت سے 8 سالہ بچہ جاں بحقلاہور مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قراروزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کیمرے والی عینک و جاسوسی آلات پر پابندی لگانے کا حکمدہشتگردی کے خلاف پاکستان اور یورپی یونین کا مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کا عزمپنجاب حکومت کے 4 افسران کے تبادلے، احکامات جاریصدر آصف زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ، گورنر پنجاب نے الوداع کہاوسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد یتیم خانے میں زیر کفالت 106 بچوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیاپیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقعپاکستان نے قطر سے ایل این جی کا ایک کارگو حاصل کرلیامیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہمظفر گڑھ: اتائی ڈاکٹر کی غفلت سے 8 سالہ بچہ جاں بحقلاہور مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قراروزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کیمرے والی عینک و جاسوسی آلات پر پابندی لگانے کا حکمدہشتگردی کے خلاف پاکستان اور یورپی یونین کا مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کا عزمپنجاب حکومت کے 4 افسران کے تبادلے، احکامات جاریصدر آصف زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ، گورنر پنجاب نے الوداع کہاوسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد یتیم خانے میں زیر کفالت 106 بچوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیاپیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقعپاکستان نے قطر سے ایل این جی کا ایک کارگو حاصل کرلیامیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہمظفر گڑھ: اتائی ڈاکٹر کی غفلت سے 8 سالہ بچہ جاں بحقلاہور مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قراروزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کیمرے والی عینک و جاسوسی آلات پر پابندی لگانے کا حکمدہشتگردی کے خلاف پاکستان اور یورپی یونین کا مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کا عزمپنجاب حکومت کے 4 افسران کے تبادلے، احکامات جاریصدر آصف زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ، گورنر پنجاب نے الوداع کہاوسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد یتیم خانے میں زیر کفالت 106 بچوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیاپیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقعپاکستان نے قطر سے ایل این جی کا ایک کارگو حاصل کرلیامیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہمظفر گڑھ: اتائی ڈاکٹر کی غفلت سے 8 سالہ بچہ جاں بحقلاہور مسلسل چوتھے روز دنیا کا آلودہ ترین شہر قراروزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کیمرے والی عینک و جاسوسی آلات پر پابندی لگانے کا حکمدہشتگردی کے خلاف پاکستان اور یورپی یونین کا مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کا عزمپنجاب حکومت کے 4 افسران کے تبادلے، احکامات جاریصدر آصف زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ، گورنر پنجاب نے الوداع کہاوسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد یتیم خانے میں زیر کفالت 106 بچوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیاپیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقع
پاکستان
22 اکتوبر 2026شام 5:58 (پاکستان وقت)⏱️ 1 گھنٹے پہلے•محمد رضوانچیف رپورٹر

وسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد یتیم خانے میں زیر کفالت 106 بچوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا

وسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد یتیم خانے میں زیر کفالت 106 بچوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ملتان میں 15 سال کے وسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانہ کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی۔
  • چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق یتیم خانہ میں زیر کفالت بچوں کو ورثا کے حوالہ کرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا یتیم خانہ میں زیر کفالت 106بچوں کو ا۔
  • ملتان میں پندرہ سالہ وسیم عباس کی موت کے بعد معاملہ صرف ایک بچے کی ہلاکت تک محدود نہیں رہا۔ نہ جانے ایسے کتنے ہی وسیم یتیم خانوں سے باہر بھی۔

ملتان میں 15 سال کے وسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانہ کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق یتیم خانہ میں زیر کفالت بچوں کو ورثا کے حوالہ کرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا یتیم خانہ میں زیر کفالت 106بچوں کو ان کے ورثا کے حوالے کیا گیا جبکہ بچ جانے والے 16بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل کر دیا گیا ہے۔

ملتان میں پندرہ سالہ وسیم عباس کی موت کے بعد معاملہ صرف ایک بچے کی ہلاکت تک محدود نہیں رہا۔ نہ جانے ایسے کتنے ہی وسیم یتیم خانوں سے باہر بھیجے گئے ہیں اور ان سے کیا مقاصد حاصل کیے جا رہے ہیں۔

بچوں کی منتقلی کے بعد یتیم خانہ کی دونوں عمارتیں خالی کروالی گئی ہیں ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق یتیم خانہ کی رجسٹریشن کی درخواست پہلے ہی مسترد کردی گئی تھی جبکہ یتیم خانہ چلانے والی این جی او کی رجسٹریشن بھی منسوخ کردی گئی ہے اور یتیم خانہ کی گورننگ باڈی کے گرفتار سیکرٹری جنرل کو آج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ملتان میں یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم توقیر گزشتہ روز مقابلے میں ہلاک ہوگیا تھا، ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی کا دعویٰ ہے کہ ملزم ریمانڈ پر تھا اور فرار ہوگیا تھا۔

سی پی او ملتان اختر فاروق کے مطابق مقدمہ سی سی ڈی کی درخواست پر منتقل کیا گیا۔

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: روزنامہ جنگ اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

ادارتی نوٹ: یہ رپورٹ اپنا پسرور نیوز روم کے ادارتی شعبہ نے مصدقہ صحافتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے مرتب کر کے شائع کی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR