جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پنجاب حکومت کے 4 افسران کے تبادلے، احکامات جاریصدر آصف زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ، گورنر پنجاب نے الوداع کہاوسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد یتیم خانے میں زیر کفالت 106 بچوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیاپیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقعایپکس کمیٹی کا اجلاس: وزیراعظم کی کے پی کو انسدادِ دہشتگردی کیلئے تعاون کی پیشکشمنشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائرچلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمیاسلام آباد: 12 سالہ لڑکی کو بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزامذاکرات کو جان بوجھ کر ناکام بنایا گیا: سلمان اکرم راجہڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دیدیا، جو منظور نہیں کیا: بیرسٹر گوہرپنجاب حکومت کے 4 افسران کے تبادلے، احکامات جاریصدر آصف زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ، گورنر پنجاب نے الوداع کہاوسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد یتیم خانے میں زیر کفالت 106 بچوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیاپیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقعایپکس کمیٹی کا اجلاس: وزیراعظم کی کے پی کو انسدادِ دہشتگردی کیلئے تعاون کی پیشکشمنشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائرچلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمیاسلام آباد: 12 سالہ لڑکی کو بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزامذاکرات کو جان بوجھ کر ناکام بنایا گیا: سلمان اکرم راجہڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دیدیا، جو منظور نہیں کیا: بیرسٹر گوہرپنجاب حکومت کے 4 افسران کے تبادلے، احکامات جاریصدر آصف زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ، گورنر پنجاب نے الوداع کہاوسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد یتیم خانے میں زیر کفالت 106 بچوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیاپیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقعایپکس کمیٹی کا اجلاس: وزیراعظم کی کے پی کو انسدادِ دہشتگردی کیلئے تعاون کی پیشکشمنشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائرچلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمیاسلام آباد: 12 سالہ لڑکی کو بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزامذاکرات کو جان بوجھ کر ناکام بنایا گیا: سلمان اکرم راجہڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دیدیا، جو منظور نہیں کیا: بیرسٹر گوہرپنجاب حکومت کے 4 افسران کے تبادلے، احکامات جاریصدر آصف زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ، گورنر پنجاب نے الوداع کہاوسیم عباس کے کار سے کچلے جانے کے بعد یتیم خانے میں زیر کفالت 106 بچوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیاپیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقعایپکس کمیٹی کا اجلاس: وزیراعظم کی کے پی کو انسدادِ دہشتگردی کیلئے تعاون کی پیشکشمنشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائرچلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمیاسلام آباد: 12 سالہ لڑکی کو بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزامذاکرات کو جان بوجھ کر ناکام بنایا گیا: سلمان اکرم راجہڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دیدیا، جو منظور نہیں کیا: بیرسٹر گوہر
پاکستان
22 اکتوبر 2026شام 5:32 (پاکستان وقت)⏱️ 52 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

منشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائر

منشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائر

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • منشیات برآمدگی کیس میں انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائر کر دی گئی۔
  • کراچی کی عدالت میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی۔
  • ملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا۔

منشیات برآمدگی کیس میں انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائر کر دی گئی۔

کراچی کی عدالت میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی۔

ملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا۔

سماعت کے دوران تفتیشی افسر سمیت 3 گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے، جبکہ وکیلِ صفائی نے گواہان کے بیانات پر جرح کے لیے مہلت طلب کی۔

عدالت نے مقدمات کی مزید سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

دوسری جانب 2 مقدمات میں ملزمہ انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست بھی دائر کر دی گئی ہے، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ملزمہ کو مقدمات سے بری کیا جائے۔

عدالتی کارروائی کے مطابق ملزمہ انمول پنکی 22 میں سے 5 مقدمات میں بری ہو چکی ہے۔

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: روزنامہ جنگ اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR