زمرہ: اہم خبریں
پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلے
پی ایس ایل 2027 سیزن 18 مارچ سے شروع ہوگا، شیڈول کا اعلان پی ایس ایل کرکٹ کمیٹی باہمی مشاورت سے کرے۔
ایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاری
پاکستانی زائرین اور زیارت گروپ آرگنائزرز کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور۔
ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینک
پاکستان نے معاشی استحکام بحال کرنے میں حقیقی پیش رفت کی ہے، معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے، عالمی بینک گروپ۔
پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستانی وفد کی قیادت سی پی ایس پی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے۔
پیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات کا وقت مانگ لیا۔
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخل
اسلام آباد : اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخل ہوگیا تاہم 20 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کا انعقاد حکومتی انتظامات سے مشروط۔
راولپنڈی : گرجا روڈ پر 2 خواتین کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا
راولپنڈی : گرجا روڈ پر دو خواتین کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا، آئی جی پنجاب نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔
واشنگٹن: پاکستان کا تکنیکی شراکت داری کے فروغ کے لیے ’پاکستان-یو ایس ٹیک کنیکٹ 2026‘ کا انعقاد
پاک امریکا تعلقات میں ٹیکنالوجی شراکت داری ایک اہم اور امید افزا موقع ہے، امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ۔
علی ظفر اور حمائمہ ملک پاکستانی کرائم سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
اطلاعات کے مطابق اس بڑے بجٹ کی کرائم سیریز کی ہدایت کاری انس علی کریں گے۔
پاکستان کرکٹ میں بہتری کے اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے، محمد عامر
لاہور(23 اکتوبر 2026): پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں بہتری کے تمام اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے۔
وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا
وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا۔
پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش، ژالہ باری اور آندھی کا الرٹ جاری
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔













