پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
قومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہپاکستان ریلویز کا اسلام آباد ایکسپریس کے کچن پورشن مینیجر کو جرمانہپاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاقایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 7 دن کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیاسگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتارشاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہپاکستان ریلویز کا اسلام آباد ایکسپریس کے کچن پورشن مینیجر کو جرمانہپاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاقایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 7 دن کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیاسگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتارشاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہپاکستان ریلویز کا اسلام آباد ایکسپریس کے کچن پورشن مینیجر کو جرمانہپاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاقایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 7 دن کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیاسگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتارشاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شاملقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہپاکستان ریلویز کا اسلام آباد ایکسپریس کے کچن پورشن مینیجر کو جرمانہپاکستان اور ترکمانستان کا دینی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاقایران میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گےسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 7 دن کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیاسگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتارشاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیابھارت نے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاصائم ایوب ناقص پرفارمنس پر ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شامل
کھیل1 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:24
🇬🇧 English

شاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

شاداب خان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سہ ملکی کرکٹ سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان نے شاداب خان کی تاریخی اور ناٹ آؤٹ سنچری کی بدولت انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا۔
  • انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جب قومی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار تھی اور ہدف تک پہنچنا دشوار لگ رہا تھا، تو آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے شاداب خان نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔
  • انہوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 96 گیندوں پر ناقابل شکست 113 رنز بنائے اور ٹیم کو ایک ناممکن نظر آنے والی فتح سے ہمکنار کر دیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور(26 اکتوبر 2026): سہ ملکی کرکٹ سیریز کے چوتھے میچ میں شاداب خان نے ون ڈے کرکٹ کا ایک بڑا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔

سہ ملکی کرکٹ سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان نے شاداب خان کی تاریخی اور ناٹ آؤٹ سنچری کی بدولت انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا، جبکہ اس شاندار اننگز کے دوران شاداب خان نے ون ڈے کرکٹ کا ایک بڑا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔

انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جب قومی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار تھی اور ہدف تک پہنچنا دشوار لگ رہا تھا، تو آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے شاداب خان نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 96 گیندوں پر ناقابل شکست 113 رنز بنائے اور ٹیم کو ایک ناممکن نظر آنے والی فتح سے ہمکنار کر دیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ