دیہات، عوامی نمائندگان، اسکولز و خبریں تلاش کریں
کسی بھی گاؤں کا نام (مثلاً: کلاس والہ، چونڈہ، بڈیانہ)، عوامی نمائندے، اسکول، ہسپتال یا کوئی بھی خبر تلاش کریں
دیہات و موضع جات (2)
بڈیانہ (Badyana)
Badyana • یونین کونسل بڈیانہبڈیانہ پسرور سیالکوٹ ہائی وے پر واقع تحصیل کا مصروف ترین کمرشل حب ہے جہاں درجنوں دیہات کے لوگ روزمرہ خریداری اور علاج کے لیے آتے ہیں۔
کھانووالی (Khanawali)
Khanawali • یونین کونسل بڈیانہبڈیانہ کے مضافات میں پرامن اور باہمی اتفاق کے لیے پہچانا جانے والا گاؤں۔
عوامی نمائندگان — قومی و صوبائی اسمبلی (1)

علی زاہد خان
علی زاہد خان 8 فروری 2024ء کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 72 پسرور (سیالکوٹ 3) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر 109,507 ووٹ حاصل کر کے مسلسل دوسری بار رکن قومی اسمبلی پاکستان منتخب ہوئے۔ وہ سابق وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد کے صاحبزادے اور سابق رکن قومی اسمبلی الحاج حامد نواز خان کے پوتے ہیں۔ وہ قومی اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس، قانون و انصاف اور ریجنل ڈیولپمنٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے سرگرم رکن ہیں۔
یونین کونسلز (1)
یونین کونسل بڈیانہ (Badyana)
UC Badyanaمتعلقہ خبریں و مضامین (2)
پسرور : 2 سالہ ولی 24 دن بعد بھی بازیاب نہ ہو سکا، نانا کی اپیل
بڈیانہ کے رہائشی امانت علی کا نواسہ، 2 سالہ ولی، 24 دن گزرنے کے باوجود تاحال بازیاب نہ ہو سکا۔ ولی تھانہ کوٹلی لوہاراں کے گاؤں شیر پور میں دو ہفتے قبل دوسرے بچوں کے ہمراہ گھر کے با...
پسرور: بڈیانہ دوکان پر ڈکیتی کی واردات
بڈیانہ حیدری چوک چونڈہ روڑ پر دکان پر ڈکیتی کی واردات ۔ ڈاکو دکاندار محمد امین سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائیل چھین کر فرار ۔ ڈاکو دوکاندار پر تشدد بھی کرتے رہے ۔



