بدھ، 28 اکتوبر 2026ء17 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاگفٹ اسکیم کے تحت استعمال گاڑیوں کی درآمدت کی اجازت پر نظرثانی کا مطالبہریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی اور صوبائی وزرا کے وارنٹ جاریوزیراعظم کی اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں اصلاحات کو فوری نافذ کرنے کا حکمسونے کی قیمت میں بڑا اضافہاڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاگفٹ اسکیم کے تحت استعمال گاڑیوں کی درآمدت کی اجازت پر نظرثانی کا مطالبہریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی اور صوبائی وزرا کے وارنٹ جاریوزیراعظم کی اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں اصلاحات کو فوری نافذ کرنے کا حکمسونے کی قیمت میں بڑا اضافہاڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاگفٹ اسکیم کے تحت استعمال گاڑیوں کی درآمدت کی اجازت پر نظرثانی کا مطالبہریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی اور صوبائی وزرا کے وارنٹ جاریوزیراعظم کی اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں اصلاحات کو فوری نافذ کرنے کا حکمسونے کی قیمت میں بڑا اضافہاڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیافیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیاسرائیل نے حملہ کیا تو تیل عالمی منڈیوں میں بھوچال آجائے گا؛ ایران نے خبردار کردیامرغیوں کی بہتر افزائش، پولٹری فارمز کے لیے بڑا منصوبہٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاگفٹ اسکیم کے تحت استعمال گاڑیوں کی درآمدت کی اجازت پر نظرثانی کا مطالبہریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی اور صوبائی وزرا کے وارنٹ جاریوزیراعظم کی اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں اصلاحات کو فوری نافذ کرنے کا حکمسونے کی قیمت میں بڑا اضافہاڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیا
پاکستان6 گھنٹے پہلے•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:16
🇬🇧 English

گفٹ اسکیم کے تحت استعمال گاڑیوں کی درآمدت کی اجازت پر نظرثانی کا مطالبہ

گفٹ اسکیم کے تحت استعمال گاڑیوں کی درآمدت کی اجازت پر نظرثانی کا مطالبہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • انہوں نے زور دیا کہ درآمدات سے متعلق تمام اقدامات پاکستان کی صنعتی ترقی کے اہداف سے ہم آہنگ ہونے چاہئیں۔
  • خط کے مطابق گفٹ اسکیم کے تحت استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔
  • رضی الرحمٰن نے کہا کہ پاما بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو حقیقی سہولت فراہم کرنے کے اقدامات کی حمایت کرتی ہے، تاہم درآمدات میں غیر معمولی اضافے سے ظاہر ہوتا ہے کہ گفٹ اسکیم کو اس کے اصل مقصد سے ہٹ کر استعمال کیا جا رہا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) نے وزارتِ تجارت سے گفٹ اسکیم کا فوری جائزہ لینے اور اس کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے مؤثر حفاظتی اقدامات متعارف کرانے کا مطالبہ کیا۔

پاما کے ڈائریکٹر جنرل رضی الرحمٰن نے وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کو خط میں لکھا ہے کہ حکومت استعمال شدہ گاڑیوں کی ضرورت سے زیادہ درآمدات کی حوصلہ افزائی کرنے والی پالیسیوں پر بھی نظرثانی کرے، کیونکہ اس سے مقامی مینوفیکچرنگ متاثر ہو رہی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ درآمدات سے متعلق تمام اقدامات پاکستان کی صنعتی ترقی کے اہداف سے ہم آہنگ ہونے چاہئیں۔

خط کے مطابق گفٹ اسکیم کے تحت استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ مئی 2026 میں اس اسکیم کے تحت صرف 7 گاڑیاں درآمد کی گئی تھیں، جو جون میں بڑھ کر 806، جولائی میں 1,876، اگست میں 1,406 اور ستمبر میں 2,238 گاڑیاں ہوگئیں۔ اس کے برعکس اسی عرصے میں ٹرانسفر آف ریزیڈنس اسکیم کے تحت درآمدات نہ ہونے کے برابر رہیں۔ ستمبر 2026 میں استعمال شدہ گاڑیوں کی مجموعی درآمدات میں گفٹ اسکیم کا حصہ تقریباً 98 فیصد رہا۔

رضی الرحمٰن نے کہا کہ پاما بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو حقیقی سہولت فراہم کرنے کے اقدامات کی حمایت کرتی ہے، تاہم درآمدات میں غیر معمولی اضافے سے ظاہر ہوتا ہے کہ گفٹ اسکیم کو اس کے اصل مقصد سے ہٹ کر استعمال کیا جا رہا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آٹو موبائل صنعت نے مقامی مینوفیکچرنگ کی صلاحیتیں قائم کرنے اور پرزہ جات کی مقامی تیاری بڑھانے کے لیے ایک ہزار ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کی ہے۔ اس وقت ملک میں 13 مینوفیکچرنگ پلانٹس کے ذریعے 31 سے زائد برانڈز اور 100 سے زیادہ ماڈلز کام کر رہے ہیں، جبکہ گاڑیوں کے متعدد شعبوں میں مقامی پرزہ جات کی تیاری کا تناسب تقریباً 60 فیصد تک پہنچ چکا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں