بدھ، 28 اکتوبر 2026ء17 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاگفٹ اسکیم کے تحت استعمال گاڑیوں کی درآمدت کی اجازت پر نظرثانی کا مطالبہریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی اور صوبائی وزرا کے وارنٹ جاریوزیراعظم کی اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں اصلاحات کو فوری نافذ کرنے کا حکمسونے کی قیمت میں بڑا اضافہاڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیاپنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلانڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی سرجیکل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے دفتر میں آمد جہاں انہوں نے ایک اجلاس کی صدارتٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاگفٹ اسکیم کے تحت استعمال گاڑیوں کی درآمدت کی اجازت پر نظرثانی کا مطالبہریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی اور صوبائی وزرا کے وارنٹ جاریوزیراعظم کی اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں اصلاحات کو فوری نافذ کرنے کا حکمسونے کی قیمت میں بڑا اضافہاڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیاپنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلانڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی سرجیکل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے دفتر میں آمد جہاں انہوں نے ایک اجلاس کی صدارتٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاگفٹ اسکیم کے تحت استعمال گاڑیوں کی درآمدت کی اجازت پر نظرثانی کا مطالبہریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی اور صوبائی وزرا کے وارنٹ جاریوزیراعظم کی اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں اصلاحات کو فوری نافذ کرنے کا حکمسونے کی قیمت میں بڑا اضافہاڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیاپنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلانڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی سرجیکل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے دفتر میں آمد جہاں انہوں نے ایک اجلاس کی صدارتٹرمپ کیساتھ ملکر ایران کا خطرہ ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کا نادر موقع موجود ہے، نیتن یاہونائب وزیراعظم کی قتل کی سازش کا الزام، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیاگفٹ اسکیم کے تحت استعمال گاڑیوں کی درآمدت کی اجازت پر نظرثانی کا مطالبہریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی اور صوبائی وزرا کے وارنٹ جاریوزیراعظم کی اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں اصلاحات کو فوری نافذ کرنے کا حکمسونے کی قیمت میں بڑا اضافہاڈیالہ سے کن قیدیوں کو اسلام آباد ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا؟ انتظامیہ نے بتا دیاپنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلانڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی سرجیکل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے دفتر میں آمد جہاں انہوں نے ایک اجلاس کی صدارت
پاکستان7 گھنٹے پہلے•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:55
🇬🇧 English

ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی اور صوبائی وزرا کے وارنٹ جاری

ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی اور صوبائی وزرا کے وارنٹ جاری

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد 9 اور 10 مئی کو ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت پر حملہ کرکے وہاں توڑ پھوڑ۔
  • مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ولی محمد نے کی جہاں ملزمان کے وکیل علی زمان ایڈوکیٹ، تفتیشی آفسر خوشحال اور پبلک پراسیکیوٹر جبکہ ریڈیو پاکستان کے وکیل شبیرحسین گیگیانی پیش ہوئے۔
  • سماعت شروع ہوئی تو ملزمان کے وکیل علی زمان ایڈوکیٹ نے عدالت سے استدعا کی کہ ہمیں مزید وقت درکار ہے تو سماعت ملتوی کی جائے۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): انسداد دہشت گردی پشاور کی عدالت نے سانحہ 9 مئی ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملے اور توڑ پھوڑ کے کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، صوبائی وزرا سمیت دیگر کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد 9 اور 10 مئی کو ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت پر حملہ کرکے وہاں توڑ پھوڑ اور املاک کو نذر آتش کرنے کے مقدمے میں غیرفعال وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، سابق صوبائی وزراء تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش ، پی ٹی آئی ضلع پشاور کے صدر عرفان سلیم اور پی ٹی ائی کارکن عامر چمکنی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے مزید سماعت ملتوی 4 نومبر تک کے لئے ملتوی کردی۔

مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ولی محمد نے کی جہاں ملزمان کے وکیل علی زمان ایڈوکیٹ، تفتیشی آفسر خوشحال اور پبلک پراسیکیوٹر جبکہ ریڈیو پاکستان کے وکیل شبیرحسین گیگیانی پیش ہوئے۔

سماعت شروع ہوئی تو ملزمان کے وکیل علی زمان ایڈوکیٹ نے عدالت سے استدعا کی کہ ہمیں مزید وقت درکار ہے تو سماعت ملتوی کی جائے۔اس پر فاضل جج نے کہا کہ کیس میں چالان جمع ہوگیا ملزمان نامزد ہوگئے اب قانونی طور پر ان ملزمان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہوں۔

ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر نے چالان عدالت میں جمع کرادیا جس میں غیرفعال وزیراعلی سہیل آفریدی، تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش، عرفان سلیم اور عامرچمکنی کو نامزد کیا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں