منگل، 24 نومبر 2026ء14 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفپنجاب میں اب ڈالہ کلچر، بدمعاشی، سفارش نہیں، صرف میرٹ چلتا ہے، مریم نوازجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈومیسائل بنوانے کا پرانا نظام ختم! شہری اب کیسے درخواست دے سکیں گے؟وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتجو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نوازپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفپنجاب میں اب ڈالہ کلچر، بدمعاشی، سفارش نہیں، صرف میرٹ چلتا ہے، مریم نوازجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈومیسائل بنوانے کا پرانا نظام ختم! شہری اب کیسے درخواست دے سکیں گے؟وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتجو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نوازپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفپنجاب میں اب ڈالہ کلچر، بدمعاشی، سفارش نہیں، صرف میرٹ چلتا ہے، مریم نوازجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈومیسائل بنوانے کا پرانا نظام ختم! شہری اب کیسے درخواست دے سکیں گے؟وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتجو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نوازپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفپنجاب میں اب ڈالہ کلچر، بدمعاشی، سفارش نہیں، صرف میرٹ چلتا ہے، مریم نوازجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈومیسائل بنوانے کا پرانا نظام ختم! شہری اب کیسے درخواست دے سکیں گے؟وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتجو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب1 گھنٹے پہلے•24 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:13
🇬🇧 English

پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف

پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے صوبے میں پہلی بار کیو آر کوڈ (QR Code) پر مبنی شکایات و فیڈبیک سسٹم متعارف کرا دیا۔
  • اس نظام کے تحت شہری مختلف مقامات پر آویزاں کیو آر کوڈز کو اسکین کر کے اپنے علاقے میں تعینات صفائی عملے کی تفصیلات دیکھ سکیں گے، صفائی سے متعلق شکایات درج کرا سکیں گے اور سروسز پر اپنی رائے (فیڈبیک) بھی دے سکیں۔
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایک خصوصی اجلاس میں اس اقدام کا جائزہ لیا اور حکام کو ہدایت کی کہ صفائی سے متعلق موصول ہونے والی شکایات کو محض چند گھنٹوں کے اندر حل کیا جائے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرادیا گیا، شہری اب صفائی سے متعلق شکایات چند گھنٹوں میں حل کرا سکیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے صوبے میں پہلی بار کیو آر کوڈ (QR Code) پر مبنی شکایات و فیڈبیک سسٹم متعارف کرا دیا۔

اس نظام کے تحت شہری مختلف مقامات پر آویزاں کیو آر کوڈز کو اسکین کر کے اپنے علاقے میں تعینات صفائی عملے کی تفصیلات دیکھ سکیں گے، صفائی سے متعلق شکایات درج کرا سکیں گے اور سروسز پر اپنی رائے (فیڈبیک) بھی دے سکیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایک خصوصی اجلاس میں اس اقدام کا جائزہ لیا اور حکام کو ہدایت کی کہ صفائی سے متعلق موصول ہونے والی شکایات کو محض چند گھنٹوں کے اندر حل کیا جائے۔

انہوں نے صوبے بھر میں مناسب مقامات پر کوڑے دان نصب کرنے کا حکم دیتے ہوئے دیہی علاقوں میں صفائی کا عمل ہفتے میں کم از کم دو بار یقینی بنانے اور دیہاتیوں کو مقررہ کنٹینرز میں کچرا پھینکنے کی ترغیب دینے پر زور دیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ پنجاب بھر میں صفائی عملے اور مشینری کی وافر دستیابی یقینی بنائی جائے، روزانہ ایک تحصیل میں خصوصی صفائی آپریشن (ڈیپ کلیننگ) کیا جائے اور گھر گھر سے کچرا اٹھانے کے عمل کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ شہری اور دیہی علاقوں پر یکساں توجہ دی جائے کیونکہ صفائی ستھرائی عوامی خدمت کا سب سے نمایاں اظہار۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے سڑکوں کے کنارے جھاڑیاں اور گھاس پھوس صاف کرنے کے لیے جدید مشینری استعمال کرنے اور ہر ضلع میں ’اینٹی لٹرنگ اسکواڈز‘ (کچرا پھیلانے والوں کے خلاف دستے) قائم کرنے کا حکم دیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
24 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•وقاص احمد

پسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ

پسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ، ملزم باپ اور دوسرا بیٹا گرفتار چھریاں برآمد ۔

24 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*

*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*

24 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

تھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ملزم علی حسن سے 3500 گرام چرس، امیر حمزہ سے 520 گرام چرس اور ملزم حسن سے 20 لیٹر شراب برآمد۔مقدمات درج

24 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیا۔ اس دوران سرکاری اداروں میں حاضری، انتظامی امور اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات...

24 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے

بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ محبت، امن، بھائی چارے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پنجاب...

24 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے انتظامات اور ہسپتال کی مجموعی...

پنجاب میں صفائی کی شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف | اپنا پسرور