*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*

*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*
ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز سرمد حسین نے لہائی بازار کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران گندگی پھیلانے پر *8 دکانداروں کو 19 ہزار روپے جرمانہ* عائد کیا گیا، جبکہ *10 دکانداروں کو وارننگ لیٹرز* جاری کئے گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے دکانداروں کو ہدایت کی کہ صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے، بصورت دیگر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











