منگل، 24 نومبر 2026ء14 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتجو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نوازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملائیشیا کے نیشنل ڈیفنس اسٹڈیز سینٹر کے ہال آف فیم اعزاز حاصل ہونے پر اظہارِ تشکروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغاممولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغامبابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے بالکل تیار ہیں: عظمیٰ بخاریوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتجو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نوازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملائیشیا کے نیشنل ڈیفنس اسٹڈیز سینٹر کے ہال آف فیم اعزاز حاصل ہونے پر اظہارِ تشکروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغاممولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغامبابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے بالکل تیار ہیں: عظمیٰ بخاریوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتجو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نوازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملائیشیا کے نیشنل ڈیفنس اسٹڈیز سینٹر کے ہال آف فیم اعزاز حاصل ہونے پر اظہارِ تشکروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغاممولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغامبابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے بالکل تیار ہیں: عظمیٰ بخاریوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتجو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نوازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملائیشیا کے نیشنل ڈیفنس اسٹڈیز سینٹر کے ہال آف فیم اعزاز حاصل ہونے پر اظہارِ تشکروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغاممولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغامبابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے بالکل تیار ہیں: عظمیٰ بخاری
پنجاب50 منٹ پہلے•24 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:53
🇬🇧 English

جو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نواز

جو پنجاب  مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے   سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نواز
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں ہونہار طلبا میں اسکالرشپس اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں کامیاب طلبا کو اسکالر شپس ملنے پر مبارکباد۔
  • مریم نواز نے کہا کہ طلبا کی یہ کامیابی ان کے والدین کی محنتوں کا ثمر ہے، مجھے معلوم ہے کہ بچوں کے لیے محنت کرنا اور والدین کے لیے فیسیں ادا کرنا آسان نہیں ہوتا۔
  • ان کا کہنا تھا کہ بہت سے بچے یہاں بیٹھے ہیں جن کی بات نہیں سن سکی، لیکن مجھے پتہ ہے کہ ہر ایک بچے کی اپنی کہانی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): راولپنڈی : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادوٹونے سے چلتا تھا، اب یہاں بدمعاشی اور ڈالہ کلچر نہیں چلے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں ہونہار طلبا میں اسکالرشپس اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں کامیاب طلبا کو اسکالر شپس ملنے پر مبارکباد۔

مریم نواز نے کہا کہ طلبا کی یہ کامیابی ان کے والدین کی محنتوں کا ثمر ہے، مجھے معلوم ہے کہ بچوں کے لیے محنت کرنا اور والدین کے لیے فیسیں ادا کرنا آسان نہیں ہوتا۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت سے بچے یہاں بیٹھے ہیں جن کی بات نہیں سن سکی، لیکن مجھے پتہ ہے کہ ہر ایک بچے کی اپنی کہانی ہے، اور آج ان بچوں کو دیکھ کر میرا ایمان مضبوط ہو رہا ہے کہ اگر ان کے ہاتھ میں پاکستان کا مستقبل ہے تو کسی فکر کی ضرورت نہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، لیکن آج پنجاب تمام صوبوں میں ’ٹرینڈ میکر‘ بن چکا ہے اور دیگر صوبے بھی ہمارے منصوبوں کو اپنا رہے ہیں۔

سندھ میں پیش آنے والے تشدد کے ایک واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کل سندھ کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک شوہر سڑک پر اپنی بیوی پر تشدد کر رہا تھا، اس ویڈیو پر کسی نے تبصرہ کیا کہ اگر یہاں مریم نواز ہوتی تو اس شخص کا ہاتھ توڑ چکی ہوتی۔

مریم نواز نے دوٹوک اعلان کیا کہ پنجاب میں اب ’جس کی لاٹھی اس کی بھینس‘ کا قانون نہیں چلے گا، یہاں بدمعاشی، ڈالہ کلچر اور ’امیر ہو تو تھپڑ مار سکتے ہو‘ والا کلچر ختم ہو چکا ہے، اور اگر کوئی خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرے گا تو مریم اس کا ہاتھ روکے۔

صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کے تمام اضلاع اور تحصیلیں میرے لیے برابر ہیں، نواز شریف کی بیٹی جو وعدہ کرتی ہے وہ پورا کرتی ہے اور اب راولپنڈی میں بھی جگہ جگہ ترقی ہو رہی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
24 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے

بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ محبت، امن، بھائی چارے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پنجاب...

24 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے انتظامات اور ہسپتال کی مجموعی...

24 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کا گورنمنٹ ہائی سکول بھیلو مہار کا دورہ، تدریسی عمل اور سکول میں دستیاب انتظامی و تعلیمی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سکول کے بہترین ڈسپلن اور اساتذہ کی پیشہ ورانہ...

24 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج لاری اڈا ڈسکہ علاقہ تھانہ سٹی ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج لاری اڈا ڈسکہ علاقہ تھانہ سٹی ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

24 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

دھند میں سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں

دھند میں سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں

24 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سید پور علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سید پور علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

جو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نواز | اپنا پسرور