تھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

تھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ملزم علی حسن سے 3500 گرام چرس، امیر حمزہ سے 520 گرام چرس اور ملزم حسن سے 20 لیٹر شراب برآمد۔مقدمات درج
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (2 تصاویر):
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











