منگل، 24 نومبر 2026ء14 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
جو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈومیسائل بنوانے کا پرانا نظام ختم! شہری اب کیسے درخواست دے سکیں گے؟وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتجو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نوازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملائیشیا کے نیشنل ڈیفنس اسٹڈیز سینٹر کے ہال آف فیم اعزاز حاصل ہونے پر اظہارِ تشکروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغاممولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغامجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈومیسائل بنوانے کا پرانا نظام ختم! شہری اب کیسے درخواست دے سکیں گے؟وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتجو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نوازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملائیشیا کے نیشنل ڈیفنس اسٹڈیز سینٹر کے ہال آف فیم اعزاز حاصل ہونے پر اظہارِ تشکروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغاممولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغامجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈومیسائل بنوانے کا پرانا نظام ختم! شہری اب کیسے درخواست دے سکیں گے؟وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتجو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نوازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملائیشیا کے نیشنل ڈیفنس اسٹڈیز سینٹر کے ہال آف فیم اعزاز حاصل ہونے پر اظہارِ تشکروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغاممولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغامجو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نوازتھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیاڈومیسائل بنوانے کا پرانا نظام ختم! شہری اب کیسے درخواست دے سکیں گے؟وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکتجو پنجاب مجھےملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، وزیراعلیٰ مریم نوازوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملائیشیا کے نیشنل ڈیفنس اسٹڈیز سینٹر کے ہال آف فیم اعزاز حاصل ہونے پر اظہارِ تشکروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغاممولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغام
پنجاب30 منٹ پہلے•24 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:59
🇬🇧 English

جو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نواز

جو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نواز
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • انہوں نے کہا کہ ستھرا پنجاب منصوبہ غیر معمولی کامیابی حاصل کر چکا ہے اور صوبے کے ہر شہر میں 2 لاکھ کے قریب اہلکار صفائی کے انتظامات انجام دے رہے ہیں۔
  • مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب اب صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے ساتھ کوڑے سے توانائی پیدا کرنے اور اسے معاشی فائدے میں تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا۔
  • وزیراعلیٰ پنجاب نے نوجوانوں کی محنت اور کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ سوشل میڈیا پر نوجوانوں کی ویڈیوز شوق سے دیکھتی ہیں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ آج پنجاب اس مقام پر پہنچ چکا ہے جہاں ہزاروں ٹن کوڑا اٹھانے کے بعد اسے ضائع کرنے کے بجائے توانائی اور آمدن کا ذریعہ بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ان کی کوشش ہے کہ کوڑے سے بائیو گیس تیار کی جائے اور وہ آئندہ ایک ہزار دنوں میں اس منصوبے کو عملی شکل دیں۔

انہوں نے کہا کہ ستھرا پنجاب منصوبہ غیر معمولی کامیابی حاصل کر چکا ہے اور صوبے کے ہر شہر میں 2 لاکھ کے قریب اہلکار صفائی کے انتظامات انجام دے رہے ہیں۔ اس منصوبے کی کامیابی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی کامیابی کے بعد ستھرا آزاد کشمیر، جبکہ خیبرپختونخوا میں بھی ستھرا پنجاب کی طرز پر صاف ستھرا خیبرپختونخوا کے نام سے صفائی کا منصوبہ شروع کیا گیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب اب صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے ساتھ کوڑے سے توانائی پیدا کرنے اور اسے معاشی فائدے میں تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ اس مقصد کے حصول کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گی اور اگلے ایک ہزار دنوں میں بھی کام کی رفتار نہیں رکنے دیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے نوجوانوں کی محنت اور کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ سوشل میڈیا پر نوجوانوں کی ویڈیوز شوق سے دیکھتی ہیں۔ خصوصاً جب نوجوان لیپ ٹاپس کی اَن باکسنگ کرتے ہیں تو انہیں بہت خوشی ہوتی۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جو اپنے بچوں کی محنت، نتائج اور کامیابیوں کو نہ صرف سراہتا ہے بلکہ انہیں سلام پیش کرنے کے ساتھ گارڈ آف آنر بھی دیتا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
24 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

تھانہ مراد پور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ملزم علی حسن سے 3500 گرام چرس، امیر حمزہ سے 520 گرام چرس اور ملزم حسن سے 20 لیٹر شراب برآمد۔مقدمات درج

24 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر زراعت (توسیع) ڈسکہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور محکمہ کے امور کا جائزہ لیا۔ اس دوران سرکاری اداروں میں حاضری، انتظامی امور اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات...

24 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے

بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ محبت، امن، بھائی چارے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پنجاب...

24 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے انتظامات اور ہسپتال کی مجموعی...

24 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کا گورنمنٹ ہائی سکول بھیلو مہار کا دورہ، تدریسی عمل اور سکول میں دستیاب انتظامی و تعلیمی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سکول کے بہترین ڈسپلن اور اساتذہ کی پیشہ ورانہ...

24 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج لاری اڈا ڈسکہ علاقہ تھانہ سٹی ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج لاری اڈا ڈسکہ علاقہ تھانہ سٹی ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

جو پنجاب مجھے ملا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا، کچرے سے توانائی بنائیں گے: مریم نواز | اپنا پسرور