منگل، 3 نومبر 2026ء23 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیحپروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردارپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت کا ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے خصوصی سیل قائمڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبڑیال کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپسرور : اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی بڑی کارروائی، جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے اور رشوت لینے کے الزام میں دو اہلکار گرفتارجرمنی میں آئی ٹی ماہرین کیلیے ملازمت کے بہترین مواقعمریم نواز نے کرپشن کا الزام لگانے پر چوہدری سالک کو نوٹس بھجوا دیاپسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دوراسلام آباد، کشمیر چوک انڈر پاس کل ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گاعوامی مسائل کا بروقت حل، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح
پنجاب11 گھنٹے پہلے•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:00
🇬🇧 English

پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات، وزیراعلیٰ نے وفاقی وزیر چوہدری سالک کو قانونی نوٹس بھیج دیا

پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات، وزیراعلیٰ نے وفاقی وزیر چوہدری سالک کو قانونی نوٹس بھیج دیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے چوہدری سالک حسین کو بھیجے گئے قانونی نوٹس کی کاپی مسلم لیگ ن آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی۔
  • چوہدری سالک حسین کے ساتھ نجی ٹی وی کے میزبان نعیم اشرف بٹ اور چینل کے چیئرمین کو بھی قانونی نوٹس ارسال کیا گیا۔
  • متن میں لکھا گیا ہے کہ انٹرویو میں پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات لگانے گئے، چوہدری سالک حسین نے انٹرویو میں پنجاب میں کرپشن کی کہانیاں سننے اور کرپشن کی فائلوں کا ذکر کیا تھا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے حکومت پر کرپشن کے الزامات عائد کرنے پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو قانونی نوٹس ارسال کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے چوہدری سالک حسین کو بھیجے گئے قانونی نوٹس کی کاپی مسلم لیگ ن آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی۔

چوہدری سالک حسین کے ساتھ نجی ٹی وی کے میزبان نعیم اشرف بٹ اور چینل کے چیئرمین کو بھی قانونی نوٹس ارسال کیا گیا۔

متن میں لکھا گیا ہے کہ انٹرویو میں پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات لگانے گئے، چوہدری سالک حسین نے انٹرویو میں پنجاب میں کرپشن کی کہانیاں سننے اور کرپشن کی فائلوں کا ذکر کیا تھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
3 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزامات، وزیراعلیٰ نے وفاقی وزیر چوہدری سالک کو قانونی نوٹس بھیج دیا | اپنا پسرور