وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔. تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ کو عالمی سطح پر ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر 2026‘‘ کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔. فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں 60 سے زائد ممالک کی 500 سے زیادہ کمپنیوں کے درمیان مقابلے کے بعد شزہ فاطمہ خواجہ کو یہ اعزاز دیا گیا۔ ’’انڈسٹری چی. اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ کو عالمی سطح پر ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر 2026‘‘ کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں 60 سے زائد ممالک کی 500 سے زیادہ کمپنیوں کے درمیان مقابلے کے بعد شزہ فاطمہ خواجہ کو یہ اعزاز دیا گیا۔ ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ ایوارڈ دنیا بھر سے ہر سال صرف ایک رہنما کو دیا جاتا۔ شزہ فاطمہ خواجہ کی قیادت میں پاکستان کی آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس برآمدات مالی سال 2025-26 میں ریکارڈ 4. 6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ شزہ فاطمہ خواجہ کی قیادت میں مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کی آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس برآمدات 4. 6 ارب ڈالر کی تاریخی سطح کو چھو گئیں۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.