پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث فضا شديد مضر صحت ہو چکی۔
- تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا گیا جھنگ میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 678، ملتان میں 658 اور گوجرانوالہ میں 519 ریکارڈ کیا گیا۔
- طبی ماہرین نے شدید آلودگی کے مدنظر شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے، باہر نکلتے وقت لازمی ماسک کا استعمال کرنے اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی سخت ہدایت۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث فضا شديد مضر صحت ہو چکی۔
تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا گیا جھنگ میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 678، ملتان میں 658 اور گوجرانوالہ میں 519 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ لاہور میں پارٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 400 اور فیصل آباد میں 366 تک پہنچ گئی۔
طبی ماہرین نے شدید آلودگی کے مدنظر شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے، باہر نکلتے وقت لازمی ماسک کا استعمال کرنے اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی سخت ہدایت کی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










